Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

ہمارے سینے حاضر ہیں، مرجائیں گے، غلامی قبول نہیں کرینگے، علی امین گنڈا پور اور پوری KP اسمبلی -

521,597 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

10 Yorum

PTI804 profil fotoğrafı
PTI8041 yıl önce

علی امین گنڈا پور نے عمران خان کی پیٹھ میں چھرا گھونپاجب کہ سارا گیم اسٹبلشمنٹ کا ہےعلی امین گنڈاپور مسلسل جھوٹ بول رہے ہیں۔ یہ تاثر انکی بادی لینگویج سے واضح ہورہا ہے۔ انکو معلوم نہیں پڑ رہا ہے کہ انہوں نے کیا بولنا ہے، کیا کہنا ہے، کس موضوع پر کیسے بات کرنی ہے۔ وہ گزشتہ شب کا مدعا آئی جی پر ڈال کر فرار چاہتے ہیں مگر سچ بولنے سے کتراتے دکھائی دے رہے ہیں۔

Umer Farooq profil fotoğrafı
Umer Farooq1 yıl önce

تو ڈی چوک کے پاس یہ سینے کہاں چلے گئے تھے

PTI804 profil fotoğrafı
PTI8041 yıl önce

امین علی گنڈا پور نے کامیاب احتجاجی تحریک کو KP ہاٶس جا کر سخت نقصان پہنچایا، اگر ڈی چوک پہنچتا تو حکومت اب تک گھٹنے ٹیک چکی ہوتی، امین علی گنڈا پور نے اُن لوگوں پر اعتماد کیا جو قوم کو 77 سالوں سے جھوٹ بولتے اور دھوکہ دیتے آۓ ہیں، میں تو یہ سوچ رہا ہوں کیا علی امین زندہ بھی ہے؟

Maryam Riaz Wattoo profil fotoğrafı
Maryam Riaz Wattoo1 yıl önce

ہیں؟ تو پھر بھاگے کیوں؟

SSG of Pti profil fotoğrafı
SSG of Pti1 yıl önce

بکواس کر رہا ہے

Shoaib🇵🇰🇿🇦 profil fotoğrafı
Shoaib🇵🇰🇿🇦1 yıl önce

ساری رات بوٹوں پر منہ رکھ سویا رہا صبح یوتھیوں کو چوتیا بنانے کے لیے سینہ حاضر کردیا 😁😁😁

خان کی کھلاڑی profil fotoğrafı
خان کی کھلاڑی1 yıl önce

پی ٹی آئی ذرائع کا مؤقف ، علی امین گنڈا پور کے پی کے ہاؤس جانے کے بعد سے ہی irrelevant ہو گئے تھے ،ان کی یہ تقریر پارٹی پالیسی نہیں ہے صدیق جان پلیز ہیرو بنانا بند کریں ہیروں صرف عمران خان عوام اس بندے کو قبول نہیں کرے گی جب تک سچ سامنے نہیں آئے گا عوام کا حق بنتا ہے سوال کرنے جواب دینا ان کی زمہ داری ہے

Saqib Akram profil fotoğrafı
Saqib Akram1 yıl önce

موجودہ پی ٹی آئی قیادت مکمل طور پر کمپرومائزڈ ہو چکی ہے بھاڑ میں جاؤ سب. PTI ko chorny ka elan krta hon. پی ٹی آئی رہنماؤں کی نوے فی صد گرفتاریاں فرمائشی ہیں۔پنڈی ایک سابق ایم پی اے اور رہنما نے پولیس کو گھر بلا کر چائے پلا کر گرفتاری دی۔بلیو ایریا آنے والے بھی فلم میں ایکسٹراز کی طرح آتے ذرا سا رول نبھاتے اور وہیں سے گاڑیاں گھما کر واپس۔ڈی چوک دو کلومیٹر دور تصویریں بنوا کر واپس مڑنا اور ہے اور شدید بارش شیلنگ اور فائرنگ میں جان کی پرواہ کیے بغیر ڈی چوک جا کر گنوں کے آگے بیٹھ جانا اور۔پی ٹی آئی کارکن لا وارث ہے۔میں نے پھٹے جوتوں اور ننگے پیروں کارکن دیکھے۔ایک چودہ سالہ بچہ صوابی سے پہلی بار پنڈی آیا تھا جس کو واپسی کا کرایہ بھی میں نے دیا۔لائحہ عمل نہیں تھا تو لوگوں کے بچے کیوں لائے مروانے۔اتنا جمع غفیر بغیر پلان بی اور سی کے کیسے لایا جا سکتا ہے۔اتنی مس مینیجمینٹ کہ کسی کو علم تک نہ تھا کہ ڈی چوک پہنچنے میں کامیابی کے بعد کیا کرنا ہے۔ایک بوڑھا آدمی شاپر میں اپنا کفن بھی ساتھ لایا تھا۔کس لیے ؟ تمہاری سیلفیز اور مبہم گمشدگیوں اور فرار کے لیے ؟ کیا سب کو گرفتاری کا ڈر تھا کیا سارے ایم این اے تھے ؟

CRICKET JUNOON®️ profil fotoğrafı
CRICKET JUNOON®️1 yıl önce

منہ کے فائر اگر سچے ہو تو واپس جاؤ ڈی چوک

Shahid Aslam profil fotoğrafı
Shahid Aslam1 yıl önce

کس کی؟

Benzer Videolar