Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
یا علی امین گنڈا پور کچھ کر پایں گے؟
213,842 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

وہ فوج کے لیے اپنی پوری کوشش کرے گا۔

yeah thats wild, have you heard this yet?

یہی ہے وہ بزدل جس کا عمران خان صاحب نے کل کہا ہے کہ بیانیہ نہیں اٹھا سکتے تو استعفیٰ دو بہت باتیں سنائیں

گنڈا پور کچھ نا ہی کرہں تو بڑی مہربانی ہو گی ھم پر بس ایک احسان کریں کہ ھم پر یہ کوئی احسان نا کریں ۔ ۔ 12 ضلعے ہم خود پھلانگ لیں گے ۔ خان بھی ہم خود رہا کروا لیں گے انشاءاللہ🤲 بہت بڑی پنوتی ہے یہ، یہ بس گھر سے نا نکلے 🙏 Once a deceiver always a deceiver #عوام_مانگے_خان_کی_رہائی #رہائی_تک_احتجاج @Team_IKF @TeamiPians @AliAminKhanPTI

I’d put bigger odds on Iblees fasting next Ramadan ..:

His Failure of three times lead us to field marshal he is the main character that has been a great trouble for IK and PTI He got trapped by GHQ misleading things to a bad position as of now stab by ALI Amin

یہ انسان دھوکے باز ہے اور لازما تحریک کو کمزور کرے گا اور نقصان پہنچائے گا سبق سیکھنے کے لیے انسان کو کتنی بار دھوکہ کھانا ضروری ہے؟

پنجاب سے اگر عباد فاروق جیسے دو تین اور نکل آئیں تو پنجاب باہر ہوگا علی امین کا یہ بہانہ بھی ختم ہو گیایے پنجاب نکلتا نہیں کے پی میں پی ٹی آئی کی گورنمنٹ ہے وہاں سے ذیادہ لوگ نہ نکلے علی امین کی عزت کا اور سیاست کا جنازہ نکل جائے گا علی امین کو خان نے ایک چانس دیا ہے ثابت کرنےکا

یہ تو وہ کھلاڑی ہے جو ایک وقت میں دو کشتیوں پر سوار ہے — ایک طرف 804 کو خوش کرنے کی پوری کوشش، اور دوسری طرف اسٹیبلشمنٹ کو بھی ناراض نہیں کرنا چاہتا۔ ایسے دوغلے سیاستدان سے آپ کو کچھ کر گزرنےکی امید ہے؟ یہ تو صرف وقت گزارنے اور مفادات سمیٹنے کا ماہر ہے،

جی ہاں، لشکر اسلام آباد لیکر پیچھے سے کھد نکل جائیں گے
Benzer Videolar
Sensitive content
🚨ہم یہ سوال اٹھائیں گے چاہے تمہیں اچھا لگے یا چاہے تمہیں برا لگے کہ "گولی کیوں چلائی"؟ علی امین گنڈا پور
Jason Hood
26,859 görüntüleme • 1 yıl önce
