Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
🚨🚨ہمھارے عازمین حج کی حالت ۔حکومت وقت کیا کررہی ہے ؟؟؟
44,227 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
11 Yorum

وہ حج یا سیلفی بنانے گئے تھے۔ حج مشکل ہے آسان کام نہیں۔ آپ دوسری بس کا انتظار کر سکتے ہیں۔ پاکستان میں رکشا کا استعمال کرتے وقت اس وقت کوئی شکایت نہیں کرتا تھا۔

Thinking about subscribing to Hedgeye? Don’t take our word for it. Listen to portfolio manager @Mike_Taylor1972—one of the best in the game—on why Hedgeye is a must-have for investors. 🔊

تو بھائی تھوڑا انتظار کر لو نا اگلی بس کا

Abbas bhai haji sahiban ko thora intezar kr laina chhe peechy bhi Garain khri hain ye sary aik hi gari main q chrny ki koshish kr rhy hain ...

ہر پانچ منٹ بعد دوسری بس ا جاتی ہے

ہر ہوٹل کی شٹل بس سروس ہوتی ہے ہر دس منٹ بعد بس اتی ہے لوگ انتظار کرنا پسند نہیں کرتے لیکن

حکومت وقت نہین۔۔۔مسلط شدہ چور۔۔۔اب چور مسلط ہیں تو وہ کیا کام کریں گے

پہلے تحقیق کر لیتے ہیں اس بس میں پاکستانی بھارتی اور دوسرے سب عازمین شامل ہیں یہ حرم سے کدئی تک فری لاتی ہے وہاں سے پھر پاکستانی بسوں کا اپنا سٹینڈ ہوتا ہے جو ہوٹل کے باہر چھوڑتا ہے ہر منٹ میں دس بسیں آتی ہیں لیکن لوگوں کو بے صبری کی عادت ہے خرچہ کریں اور اوبر سے ہوٹل چلے جائیں

حج کرنے جا رہے ہیں حکومت پر کوئی احسان نہیں کر رہے ۔

حج مشقت کا دوسرا نام ہے اور بسوں میں ایسے ہی سفر ہوتا ہے

Ye kia fazool bat howi jab haji sahiban hud sabar nahee karty tu government kia kary ,
