Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

ہمیں را کے ایجنٹ کہنے والے خود را کے ایجنٹ ہیں جو ہماری تنخواہ پہ پلتے ہیں ۔ تمھاری سرکاری گاڑیاں ہمارے خون کی کمائی ہے۔ برگئیڈیر اور جنرل تم تخم حرام ہو ۔ بیغرتو تمھاری نسلوں میں یزیدی خون ہے۔

26,587 views • 2 months ago •via X (Twitter)

0 Comments

No comments available

Comments from the original post will appear here

Related Videos

کچھ دن سے دیکھ رہا ہوں کہ بہت سارے بیزار لوگ مفتی تقی عثمانی صاحب کی بی ایم ڈبلیو والی تصویر پر چیں بجبیں ہیں ۔ مفتی صاحب کے تو کیا کہنے۔ ہم ان کے قدموں میں بیٹھنے والے ہیں، اور ہمارے چاہنے والے اتنے باوفا ہیں کہ باوجود منع کرنے پہ اپنی قیمتی ترین گاڑیاں لے آتے ہیں۔ ہمارے اس قافلے میں شامل گاڑیوں کی مالیت کم از کم 10 کروڑ سے زائد ہے۔ ان میں سے ایک بھی میری اپنی نہیں لیکن ایک اشارے پہ اس سے زیادہ گاڑیاں حاضر ہو جاتی ہیں۔ اب اندازہ لگاؤ کہ خود مفتی صاحب کے چاہنے والے ان کیلیے کیا نہیں کر سکتے ۔ اچھا مزے کی بات یہ ہے کہ مولوی اگر سائیکل پر ہو تو مذاق مولوی اگر کروڑوں کی گاڑی پر ہو تو اعتراض۔ اصل مسئلہ مولوی نہیں، تمہارے اندر کا بغض ہے الحمدللہ! آج بھی علماءِ حق کے خادمین زندہ ہیں، جو ان کی خدمت کو دنیا و آخرت کی سعادت سمجھتے ہوئے اپنی قیمتی ترین چیزیں پیش کر دیتے ہیں۔ جنہیں دین سے چِڑ ہے، انہیں مولوی کا عزت و وقار میں جینا برداشت نہیں… تم لوگ بس حسد، جلن اور کڑھن میں جلتے رہو… ہم تو ان قدموں میں بیٹھ کر عزت پاتے رہیں گے، جہاں سے علم، ہدایت اور برکتیں پھوٹتی ہیں! علماء ہمارے سر کے تاج ہیں… اور ان کی عزت ہماری پہچان ہے۔ ۔ #ammarkhanyasir #focusmedia

Ammar Khan Yasir

74,530 views • 1 year ago