敏感内容
此视频可能包含敏感内容。
ہنڑ ایہہ کہڑی سینس اے
@MaidahMuhammad16万 位关注者
13,781 次观看
34 条评论
评论来自 X (Twitter) 上的原帖

@chafzal_isb
ان کی طرح کاایک سیانابندہ یادآگیا، اس نے بگلہ پکڑنے کاطریقہ بتایا فرماتے ہیں۔ موم بتی جلاو، دھیرے سے بگلے کے پیچھے سے جاکے اسکے سرپہ لگادو، تھوڑاانتظارکروجیسے ہی موم پگھل کےبگلے کی آنکھوں میں پڑے اسے نظرآنابندہوجائے گا، آرام سے بگلہ پکڑلو سیانوں نےہمیشہ مخلوق کی رہنمائی کی 🤔
10 个赞

@SehrrPTI
یہ کونسا اسلام سیکھا رہے ہیں 😂
5 个赞

@Adnff1
مائدہ ، بندہ لا جتی لے اور 1000 مار کے اک گنے😂 کون جاہل لوگ اسے عالم مانتے ہیں
5 个赞

@Bee_Classy4
30 روزے ضرور پورے کر لینا ــــــــــ 🙂↔️
5 个赞

@MaidahMuhammad
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
4 个赞

@Bee_Classy4
اسوقت دنیا میں سب سے زیادہ منافع بخش کاروبار مذہب کا کیا جاتا ہے جس میں آمدنی 💯 فیصد اور اخراجات 0 فیصد ہیں۔
3 个赞

@qasim_195
پوسٹ کرنے سے پہلے اگر سرچ کر لیتی کہ بتایا گیا طریقہ ٹھیک ہے یا انہیں تو بہتر ہوتا ۔
4 个赞

@pakistan9827
گوگل سے نکل کر کسی اچھے علماء دین سے تصدیق کر لیا کرو یہ صاحب نمازی کے آگے سے گزرنے کا طریقہ بتا رہیں ہیں اور بلکل درست بتا رہیں ہیں ۔
3 个赞

@kkNiazi10
😂😂 esko Maryam safdar ka musheer hona chahye
3 个赞

@RiazKhan429145
یہ کون سا طریقہ بتا رہا ہے میں نے سمجھ سے تو باہر ہے پہلی بار ایسے نماز کا طریقہ دیکھ رہا ہو پہلی تو کبھی بھی نہیں دیکھا تھا سراسری علم کے ساتھ مذاق ہو رہا ہے تو اعوذ باللہ
3 个赞

@BRAVOlahore_RRS
🤣🤣😰😰😩
2 个赞

@RashidMali6289
معافی
1 个赞

@MiK53290732
ہر وقت پیارے بپا جانی کے دوالے نہ ہوجایا کریں ۔۔۔۔ انسان ہیں غلطی ہو جاتی ھے بپا جانی اسلامی بھائی کے پیچھے چپکنے سے پہلے مدنی تکیہ رکھنا بھول گئے تھے 🤣
1 个赞

@waqar_masud1
😃😃😃 نمازی کی توجہ پہلے انکی طرف نہ بھی ہو وہ بھی چلی جاۓ
1 个赞

@Inargnuk
تکنولوجیا 🤣
1 个赞

@RizwanKhan1106
اختلاف اپنی جگہ لیکن مسئلہ بالکل صحیح بتا رہے ہیں
1 个赞

@rozandiwar
یہ دین کے Gen...z Zeeee ہیں 😂
1 个赞

@farrii_mal80180
میراثی مولوی 😁😁

@EyeCYouuu
انکی قابلیت جاہلیت میں PHD ہے

@Sarayousafali
کیا 😂😂😂😂😂🤔🤔













