正在加载视频...
视频加载失败
ہیلتھ کارڈ کا آغازمیاں نوازشریف نے بطور وزیراعظم 31 دسمبر 2015 کو کیا تھا۔
22,198 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)
8 条评论

Umar Abbasi🇵🇰2 年前
#ایک_سو_نوے_ملین_پاونڈ

punjabi2 年前
ن لیگ کو پبلک ہیلتھ کارڈ دوبارہ شروع کرنے کی بجاۓ یہی فنڈز پبلک ہاسپٹلز کوبہتر بنانے پر لگانے چاہئیں. ہیلتھ انشورنس کا فراڈ روکنا ناممکن ہے؛.

Its Imi2 年前
@AsadKharal پین پیش کر ہون

Syed2 年前
تو ووٹ بھی تو کینے تھے اسی کارڈ کی بدولت، وہ کیوں نہیں ملے ؟

Release Pakistan 🇵🇰2 年前
جنوری 2015 کو پی ٹی آئی نے کیا تھا ۔ جبکہ ن لیک نے حسبِ عادت صحت کارڈ پر دکھاوے کے علاوہ ٹکے کا کام نہیں کیا تھا ۔ چور جماعت

Ashraf Hussain Khan2 年前
Jummah mubarak 🍫

Aamir2 年前
اچھا کسی مریض کی ویڈیو نہیں دیکھی جو علاج کے بعد نواز شریف کو دعائیں دے رہا ہو ؟

Mian Muhammad Farhan2 年前
پاکستان بنانا بھی میاں نواز شریف کا منصوبہ تھا۔جب انہوں نے اس کے بارے میں سوچا تا اپنے باپ کے پاس تھے
