Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
ہیں ۔۔؟؟؟ آزادی ؟؟؟
388,404 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
6 Yorum

Sirr ✨

I am sure there is plenty of substance available to do a little video on which you might have missed apart from the one which you used to have a little dig… ہم آزاد ہے ہیں یا نہیں ، اس بات کو سمجھنے کے لیے اتنی راکٹ سائنس کی ضرورت بھی نہیں۔ اس مدعے پر زرا معلومات اکھٹی کریں اور بات کریں براہ مہربانی🙏⬇️

پیرا شوٹرز اب صحافت پر لیکچرز دیں گے۔واہ رے قسمت

محترمہ آپکو قائداعظم کی یہ قول یاد ہے کہ مسجدوں میں جاؤ مندروں میں جاؤ کیا وہ والا قول یاد ہے کہ جرنیلوں تم سرحدوں کے رکھوالے ہو ادھر تک رہو ایوان میں گھسنے اور سیاست میں گھسنا تمہارا ڈومین نہیں۔اور آذادی کا مطلب اپنے حق کیلئے آواز اٹھانا نہ کہ جو اپنے حق کیلئے آواز اٹھائے اور اسی کو اٹھا لیا جائے۔عرفان صدیقی تم کو جرنلسٹ نظر اتا ہے؟ وہ تو نواز شریف کا لکھاری تھا اسکو تقاریر لکھ کر دیتا تھا اسکو سینیٹر بنایا گیا۔لفافہ اور کیسا ہوتا ہے جب تم لوگ منہ سے کچھ نکلا نہیں سکتے اس گند کیخلاف۔آذادی ہم کو ان جرنیلوں سے چاہئے جو پورے سسٹم میں گھسے ہوئے ہیں۔اگر ہم واقعی آذاد ہیں تو جب ہم ان جرنیلوں سے سوال کرتے ہیں تو ہم کو ہمارے سوالوں کا جواب چاہئے ہوتا نہ کہ سوال کے بعد سوال کرنے والے کو غائب۔اور اگر آپکو عمران خان دور کے میڈیا سنسر اور اس والے میڈیا سنسر میں فرق نہیں نظر اتا تو آپ اندھی ہو۔عمران خان کے دور میں کوئی ایک صحافی دکھاؤ جس کا حال عمران ریاض والا کیا گیا ہو۔جسکا حال ارشد شریف والا کیا گیا ہو۔کوئی ایک بتا دو۔

آپ کو تعلیم کی ضرورت ہے۔۔۔ آزاد ہم ۱۹۴۷ سے ہی نہیں اور ہمیں ۱۹۹۱ سے ہی ملک میں رہنا پسند نہیں تھا کیونکہ انصاف نہیں ملتا تھا، میں ۵۰۰۰ روپے رشوت دے کر اصلی اور یقینی دستاویزات دے کر ۲۰۰۰ عیسوی میں پاسپورٹ بنوایا میرا باپ ۱۹۴۸ میں آیا تھا، کچھ claim نہیں کیا اور کرائے میں رہے لیکن میری بہن کو میڈیکل کالج میں داخلہ نہ ملا زیادہ فیصد حاصل کر کے بھی، ایسے چوروں والے نظام آپ کی پیدائش سے بھی پہلے تھا، یہ بے غیرت شروع سے امریکن ڈالر کے پجاری ہیں، فروا بتائیں مشرف مرا ۱۱ ملین ڈالر جائیداد تھی، باجوہ کے پاس ۱۲۰۰ کروڑ کی جائیداد اور وہ باہر گھوم رہا ہے۔۔۔۲۰۰۰ کے لگ بھگ ریٹائرڈ فوجی باہر ہیں۔۔۔ یہ سب پر آپ کچھ نہیں بولتیں ورنہ آپ کا بھی وہی حشر ہوگا جو سب کا ہوا۔ آزاد نا ہم پہلے تھے اور نا آج ہیں، جس ملک میں ۱۹۹۰ سے بجلی چوری ہوتی ہو وہ کیا خاک ترقی کرے، آپ لوگوں کو بھونکنے کے پیسے مل جاتے ہیں لیکن سندھ کا دیہی غریب ہسپتال بھی نہیں جاتا۔۔۔ میں نے درست کہا تھا Prostitution is better than journalism

پچھلے ١٦ ماہ میں جتنا ظلم تمھارے آقاؤں نے معصوم لوگوں پر کیے ہیں ، یقیناً آزادی اسی کا تو نام ہے ! جن صحافیوں کا تم مظلوم ثابت کرنا چاہتی ہو ، کیا ان پر ظلم تحریک انصاف نے کیا یا اس فرعون نے جو آج بھی آزاد گھوم رہا ہے ؟ کیا عرفان صدیقی کو ہتھکڑی لگنا ویسا ہی ہے جیسا ظلم ارشد شریف پر ڈھایا گیا ! کیا کوئی اک صحافی بھی ایسا تھا جو ٣ مہینوں تک لاپتا رہا ہو ؟ اس دور کا موازنہ اس دور سے کروگی تو سوال تو ہم کریں گے
