Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

یا اللّٰہ اشتیاق احمد کو زندگی اور صحت عطا فرما ۔ (اشتیاق بھائی پولیس ریڈ کے دوران گرم گرم تیل میں گر کر بری طرح جھلس گئے اور ہسپتال میں جان کی بازی لڑ رہے ہیں) ان کا یہ حال کرنے والوں کو اللہ نیست و نابود کرے ۔...

83,892 Aufrufe • vor 13 Tagen •via X (Twitter)

8 Kommentare

Profilbild von Shehr Bano Official
Shehr Bano Officialvor 13 Tagen

@KanwalMna @ImranKhanPTI @Aleema_KhanPK @DrUzma_KhanPK @Noreen_KhanPK @sh_basra @zeshmohmand Ameen

Profilbild von CRICKET JUNOON®️
CRICKET JUNOON®️vor 13 Tagen

@KanwalMna @ImranKhanPTI @Aleema_KhanPK @DrUzma_KhanPK @Noreen_KhanPK @sh_basra @zeshmohmand اللہ اکبر کبیرا 😭💔 اللہ کریم اشتیاق بھائی کے ساتھ آسانی والے معاملات فرمائے اور جلد شفاء کاملہ عطا فرمائے ┈┅·̣̇·̥̊·̣̥̇̊ː̗̲̀(̥̊آمين )̥̊ː̖́·̣̥̇̊·̥̊·̣̇┅┈

Profilbild von Maya ☘️
Maya ☘️vor 13 Tagen

@KanwalMna @ImranKhanPTI @Aleema_KhanPK @DrUzma_KhanPK @Noreen_KhanPK @sh_basra @zeshmohmand اللہ ان ظالمو کو ناتسونابود کرے آمیں ثم آمیں

Profilbild von دیدہ ور
دیدہ ورvor 13 Tagen

@KanwalMna @ImranKhanPTI @Aleema_KhanPK @DrUzma_KhanPK @Noreen_KhanPK @sh_basra @zeshmohmand آمین

Profilbild von Mouazam Ali shahzadlp
Mouazam Ali shahzadlpvor 13 Tagen

@KanwalMna @ImranKhanPTI @Aleema_KhanPK @DrUzma_KhanPK @Noreen_KhanPK @sh_basra @zeshmohmand Ameen

Profilbild von Nukta e Nazar - نقطہ نظر
Nukta e Nazar - نقطہ نظرvor 13 Tagen

@KanwalMna @ImranKhanPTI @Aleema_KhanPK @DrUzma_KhanPK @Noreen_KhanPK @sh_basra @zeshmohmand آمین یارب العالمین

Profilbild von Dr Umair
Dr Umairvor 13 Tagen

@KanwalMna @ImranKhanPTI @Aleema_KhanPK @DrUzma_KhanPK @Noreen_KhanPK @sh_basra @zeshmohmand Ameen Summa Ameen 🤲

Profilbild von Usman Ali
Usman Alivor 13 Tagen

@KanwalMna @ImranKhanPTI @Aleema_KhanPK @DrUzma_KhanPK @Noreen_KhanPK @sh_basra @zeshmohmand 😔

Ähnliche Videos

پولیس کے پہرے میں اشتیاق احمد شہید کا جنازہ یہ تحریک انصاف کے ورکر اشتیاق احمد شہید کے جنازے کے مناظر ہیں۔لاہور پولیس کی بھاری نفری ایس پی اقبال ٹاؤن سدرہ کی سربراہی میں موقع پر موجود ہے۔فارم 47 کی جعلی حکومت وقت اور پولیس جنازوں سے بھی اتنی خوفزدہ ہے کہ اشتیاق احمد شہید کی میت صرف دس منٹ گھر کے باہر لیجائی گئی، رشتے داروں کو پہنچنے کا وقت نہ ملا اور پولیس کی نگرانی میں بندوق کی نوک پر جنازہ کرواکر تدفین کردی گئی۔ اشتیاق احمد شہید کی اگر کسی نے ویڈیو یا تصویر بنانے کی کوشش کی تو اس کو پولیس کی جانب سے ہراساں کیا گیا۔طاقت اور اقتدار کے نشے میں یزیدی حکمرانوں کا ٹولہ اپنی موت اور اللہ تعالی کو بھول چکا ہے،موجودہ حکمرانوں کا عبرت ناک انجام ہوگا۔انشااللہ۔۔کیونکہ اللہ کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ اشتیاق احمد شہیدکے قتل کا مقدمہ وقت بدلنے پر جعلی وزیر اعلی مریم صفدر اور پنجاب پولیس پر درج ہو گا۔۔انشااللہ Maryam Nawaz Sharif PTI salman akram raja

Shaukat Basra

130,456 Aufrufe • vor 11 Tagen

لاہور میں عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر لنگر تقسیم کرنے کی تقریب پر پنجاب پولیس کے دھاوے میں تیل کی ابلتی ہوئے کڑاہی میں گر کر 80 فیصد جلنے والے تحریکِ انصاف کے اشتیاق خان میو ہسپتال میں وینٹیلیٹر پر زندگی و موت کی جنگ لڑ رہے ہیں، جبکہ مریم صفدر کے حکم پر پولیس چھاپے کی زمہ دار ایس پی اقبال ٹاؤن سدرہ زبردستی اشتیاق خان سے بیان حلفی دینے کے لیے زور ڈال رہی ہے کہ میں خود جلتی ہوئی کڑاہی میں گر گیا، جبکہ اشتیاق خان پر دھاوا ڈالنے والے ایک پولیس اہلکار کا ہاتھ بھی جھلس گیا ہے، پنجاب حکومت اور پولیس اتنی بے حسی اور بیشرم ہے کہ ایک 80 فیصد جھلسے ہوئے شخص کا وینٹیلیٹر پر زبردستی جھوٹا بیان حلفی لینے کے لیے زور ڈال رہے ہیں، عینی شاہدین کے مطابق اشتیاق خان جب کڑاہی میں گرا تھا تو اس کے بعد 15 منٹ تک تڑپتا رہا، پولیس نے بندوقیں تان لیں کہ یہاں سے کوئی نہیں جائے گا، علاقہ مکینوں کی مداخلت کے بعد اشتیاق کوموٹر سائیکل پر اسپتال منتقل کیا گیا، انتہائی قیامت خیز منظر تھا۔ #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw

Qasim Khan Suri

25,203 Aufrufe • vor 27 Tagen

اے اللہ! انہیں قبروں کی تنگی سے نکال دے۔ اور کیڑوں کے چرنے کی جگہ سے، ہمیشگی کی جنتوں کی طرف لے جا اے اللہ! ان کی تھوڑی سی نیکی بھی قبول فرما۔ اور ان کی کوتاہیوں کو درگزر فرما۔ اے اللہ! ان کی بیماریوں کو ان کے تمام گناہوں کا کفارہ بنا دے۔ تاکہ وہ تیرا شکر ادا کرنے والوں میں سے ہو جائیں۔ اے اللہ! اس کے موجودہ گھر کے بدلے انہیں اس سے بہتر اور عمدہ رہائش عطا فرما۔ اور ان کے اہل خانہ سے بہتر اہل عطا فرما۔ انہیں جنت میں داخل فرما اور قبر کے عذاب سے اور آگ کے عذاب سے بچا۔ اے اللہ! ان کے احسان کا بدلہ احسان سے دے۔ اور برائیوں کو معاف اور درگزر فرما۔ اے اللہ! اگر وہ نیک تھے تو ان کی نیکیوں میں اضافہ فرما۔ اور اگر گناہگار تھے تو ان کی برائیوں کو درگزر فرما۔ اے اللہ! ان کے نامہ اعمال کو بابرکت بنا دے۔ اور ان کے حساب کو آسان فرما۔ ان کی نیکیوں کے پلڑے کو بھاری فرما۔ اور پل صراط پر اس کے قدم مضبوطی سے جما دے۔ آمین ثم آمین کیا آپ اس ترجمے کو کسی خاص فارمیٹ (جیسے میسج یا کارڈ) میں ترتیب دینا چاہتے ہیں؟

شبانہ شوکت

10,758 Aufrufe • vor 7 Monaten