Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
یااللہ عمران خان کی حفاظت فرما آمین۔۔۔
243,093 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)
8 Kommentare

یا حیی یا قیوم (ریاض الجنہ) یا حفیظ (اللہ پاک آقا کریم صل اللہ علیہ و سلم کے صدقے عمران خان کو لمبی تندرستی والی زندگی اور حفاظت فرما (آمین ثم آمین) پاکستان زندہ باد

یا حیی یا قیوم (یا حفیظ) اللہ پاک آقا کریم صل اللہ علیہ و سلم کے صدقے عمران خان کو لمبی تندرستی والی زندگی اور حفاظت فرما (آمین ثم آمین) @UdarOfficial

یا اللّࣿہ اس عمران نیازی کو تباہ برباد فرما۔ آمین

لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰه🥀 اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں , حضرت محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں🌺❤

شکریہ رانا صاحب ان بیغرتوں کو اللہ یاد کروا دیا

امین ہم سب دعا کر رہے خان صاحب کی حفاظت کے لئے اج اس کی زندگی کا اہم ترین دن ہے۔ اگر اج کے دن ہم نے خان صاحب کو ان @OfficialDGISPR خون کے پیاسوں کے حوالے کیا تو پھر ہم نے انکو ہمیشہ کے لیے کھو دیا۔ نہیں کھونے دینگے خون کے اخری قطرے تک حفاظت کرنے کی ہم نے قسم کھائی ہے

آمین یا رب العالمین 🥺🙏☝️

Kisi ki video pr apne mutlab ki awaz laga kr tweet kr di tm logon k hath kand sub jante hain
