Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
یااللہ کرم فرما
161,040 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
9 Kommentare

عمران خان کا دلیر سپاہی زیب ریحان آج اپنے حقیقی خدا سے ملے 💔

ریحان زیب خان کے خوبصورت الفاظ 🥺❤️✨

میں مر جاؤں تو میری اک الگ پہچان لکھ دینا ۔ لہو سے میری پیشانی پر_پاکستان لکھ دینا۔ چراغ بجھتے رہے اور خواب جلتے رہے عجیب طرز کا موسم مرے وطن میں رہا

خوبصورت نوجوان وطن کی مٹی سے وفا کرتے گے ارشد جیسے ہیرے خان جیسے دلیر قانون کے ہاتھوں پستے گے ہم تو جا رہے ہیں کیا تم بھی بیٹھے رہو گے صاحب یہ قرض اتارے جائیں گئے یہ فرض نبھائے جائیں گے

“لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ عمران خان جیسا ایماندار آدمی نہ کبھی پاکستان کی سیاست میں پیدا ہوا ہے نہ ہوگا نہ کبھی دیکھنے میں آیا ہے“ ڈاکٹر معید پیرزادہ

آؤ عمران کے لیے پیارے پاکستان کے لیے

اللّہ تعالیٰ ریحان زیب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے 💔😢

Allah Tabha kare uski nasloon ko jisne ye harkat ki. 💔💔

Assalam u alaikum
