Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

یار باتیں سنیں اس بچے کی ، مجھے نہیں سمجھ آئی اس پہ کیا لکھوں

141,333 views • 3 years ago •via X (Twitter)

9 Comments

Muhammad's profile picture
Muhammad3 years ago

یہ کہہ رہا ہے ایک مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے یہ پولیس والے یہ بات بھول گئے ہیں اور اپنے بھائیوں پر ظلم کر رہے ہیں میں انہیں یہ بات یاد دلاؤں گا۔ ماشااللہ کیا نیک بچہ ہے کسی نیک ماں باپ کی اولاد ہے۔۔

Tahbeer's profile picture
Tahbeer3 years ago

کیسے کیسے ہیرے اس ملک کو دے اللہ نے اگر یہ ملک اس اشرافیہ کے نرغے سے آزاد ہو جائے تو یہ بچے یہ نوجوان اس ملک کو کہاں سے کہاں پہنچا سکتے ہیں انہی کے لیے اقبال نے کہا تھا کہ "زرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی "

Farhat Qureshi's profile picture
Farhat Qureshi3 years ago

خان نے بچے بچے کا سوفٹویر آپ ڈیٹ کر دیا ہے، اب کوئی کتنا ہی زور لگا لے، وہ جو ایک غیر شعوری سحر پچھلے پچھتر برس سے بنایا ہو تھا وہ اب پاش پاش ہو چکا ہے، اب بہت دیر ہو چکی ہے۔

Imran Lionheart's profile picture
Imran Lionheart3 years ago

@KMK9077 نکلو اپنے مستقبل کی خاطر،اپنی آزادی کی خاطر، نکلو پاکستان کی خاطر

Syeda Aliya Ahmad's profile picture
Syeda Aliya Ahmad3 years ago

یہ قرآن مجید کی آیت پڑھیں جو مکمل دعا ہے (رَبِّ أَوْزِعْنِي أَنْ أَشْكُرَ نِعْمَتَكَ الَّتِي أَنْعَمْتَ عَلَيَّ وَعَلَى وَالِدَيَّ وَأَنْ أَعْمَلَ صَالِحًا تَرْضَاهُ وَأَدْخِلْنِي بِرَحْمَتِكَ فِي عِبَادِكَ الصَّالِحِينَ)

Muhammad Arif's profile picture
Muhammad Arif3 years ago

ماشاءاللہ، کیا میچیور اور خوبصورت بات کر رھا ھے کہ بہت ہی پراعتماد مقرر کی طرح۔

Syaasi Dadi's profile picture
Syaasi Dadi3 years ago

یہ جملے یہ آوازیں اللہ ان کی زبانوں سے نکلوا رہا ہے یہ نسل جب جوان ہوگی تو جون ان کو سھنبال سکے کا بچو مت نفرت کی بیج ان کے دلوں میں بوو وقت ایک سا نھی رہے گا آج کل بن جاے گا رہ جاے گی سچائ اور رب کی رضا کیوں شیطان کے پجاری بنے ہوے ہو ڈرو مالک دو جہاں سے

ثریا جبین 🇹🇷🇵🇰🇵🇸's profile picture
ثریا جبین 🇹🇷🇵🇰🇵🇸3 years ago

@SafdarCheema خان کا چھوٹا پیکٹ بڑا دھماکہ

لامــــــکاں 🌪️'s profile picture
لامــــــکاں 🌪️3 years ago

یہ جوش یہ جذبہ کہاں سے کوئی لا سکتے ماسوائے ایک حقیقی لیڈر شپ

Related Videos