Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
کچھ سمجھ نہیں آیا کہ کیا لکھوں
146,603 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 34

ہر چیز نے فنا ہونا ہے، باقی رہے گی صرف اللہ تبارک و تعالیٰ کی وہ اکیلی ذات۔

قبریں تو کالا باغ ڈیم بناۓ بغیر بھی ڈوب رہی ہیں تو پھر کالا باغ ڈیم پر سیاست کیوں؟

زندہ تو ڈوب رہے ہیں آب مر کر بھی ڈوبنا پڑ گیا 😥😥 ظالم حکمرانوں کالا باغ ڈیم بنا لو جتنے لوگ کہتے ہیں نہ، جئے بھٹو ان سب کو پانی میں بہا دو ایک دفعہ، قصہ ختم

ہر چیز فانی ہے۔ پنجاب میں اس وقت پانی ہی پانی ہے

تربیلہ ڈیم بننے کی مد میں 84 گاؤں اجڑے جن کو ہری پور کھلابٹ کے مقام پر پاکستان کی سب سے بڑی سوسائٹی بنا کر آباد کیا گیا اور ان 84 گاؤں کی مسجدیں ، عیدگاہیں ، قبرستان سب اب پانی کے نیچے ہیں جن میں میرے آباؤ اجداد بھی مدفون ہیں ۔۔۔ اسلئیے اسلام میں قبروں کو پکا بنانا منع ھے ۔

اس میں کیا مشکل ھے ، ایک سادہ سا قدرتی عمل ھے اور بس ۔ پانی آیا ، زمین نرم ھوئی ، آہستہ آہستہ زمین میں کٹاو پیدا ھوا اور زمین کا ٹکڑا دریا برد ۔ اسکے علاوہ کچھ ھے تو سب کی رہنمائی فرما دیجئیے ۔ 🙄🙄🙄

مرنے کے بعد بھی چین سکون نہ مل سکا کاش اسٹبلشمنٹ ضد آنا طاقت کی بھوکی نہ ہوتی نہ بار بار چوروں کو مسلط کرتی تو کم از کم پاکستان اتنے ڈیم تو بنا ہی لیتا کہ ہمارے مدفون پیارے محفوظ رہتے

انسان نے ختم ہو جانا ہے قبروں نے مٹ جانا ہے قدرت ہر چیز کے نشان مٹا دیتی ہے اور پھر نئے دن کی طرح نئے بندوں نئی نسلوں کو پروان چڑھاتی ہے رہتا صرف اور صرف نام خدا باقی

اللہ معاف کردے ہمیں 🥲🙏

تم احمدیوں کی مساجد گراتے ہو ان کی قبروں کی بے حرمتی کرتے ہو اللہ میں تمہارا نام نشان مٹا دے گا

ہر چیز کو زوال ہے

اللہ اکبر ۔۔۔

مقام عبرت ہے ہمارے لئے۔ استغفراللہ

جن کے پیاروں کی یہ قبریں ہوں گی انکے دل پر کءا گزری ہوگی🥺

پتھر کے نشان آخر کو دریا بُرد ھورھے ھیں وجودِ انسانی مٹی سے بنا، مٹی میں مل کر نہ جانے کب کا خاک ھو چکا ھوگا

Allah swt reham karey sab tey Allah swt reham karey 🙏

تم ایسے بھلا دئیے جاؤ گے جیسے تم تھے ہی نہیں۔ القرآن

سمجھ میں نہ آنیوالی کونسی بات ہے ۔ بات یہی ہے کہ اللہ کریم ہی سب طاقتوں کا مالک ہے

Very sad. Worse scene in the recent history. 😔

نظام قدرت

Tooba 🥲🥲

کل من علیھا فان

یا اللہ رحم والا معاملہ فرما ! 🤲

ایک بھی کچی قبر نھیں گرے گی

استغفر الله

💔💔💔

💔

اللّٰہُ اکبر

رہے نام صرف اللہ کا

اللہ کے کام ہیں اس میں حکمت ہوگی۔ اب اس جگہ نئی قبریں بن سکتی ہیں

کيو

اللّٰہُ اکبر

power of nature.

Allah pak reham kre apna.

