Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

یار یہ کپل شرما کیا ٹیلنٹیڈ بندہ ھے ۔ ایک ھمارے والا تابش ھاشمی اوور ایکٹر جو اس کی نقل کرتا لیکن اس کی جوتی کے بھی برابر نہیں۔ کپل شرما نے کبھی مہمان کے ساتھ بد تمیزی نہیں کی لیکن تابش اکثر بدتمیزی کرتا ھے ۔ پھر گدھے...

70,715 Aufrufe • vor 28 Tagen •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

شعیب اختر اور تابش ہاشمی کا بہترین مزیدار مکالمہ : شعیب اختر: "میں نے بھاگنا شروع کیا، پھر میں نے دوڑنا شروع کیا۔ جب میں نے دوڑنا شروع کیا پھر میں نے اسپرنٹ لگانا شروع کی۔ جب میں نے اسپرنٹ لگانا شروع کی، میں نے پھر اڑنا شروع کیا۔ جب میں نے اڑنا شروع کیا، پھر میں نے یہ سوچنا شروع کیا کہ اب وہ ایک دن آئے گا کہ جب میں عمران خان کے ساتھ کھیلوں گا۔ شعیب اختر: "لیکن... لیکن ریٹائر ہو کے میں نے کہا نہیں، اگر میں ان کے ساتھ کھیل نہیں سکا، میں ان سے ملوں گا ضرور۔" میزبان: "ہاں، صحیح ہے۔" شعیب اختر: "تو پھر انہوں نے مجھ سے بڑا لاڈ کیا۔ ساری زندگی بڑا لاڈ کیا عمران خان نے مجھ سے، بہت لاڈ کیا۔" میزبان: "اب دل نہیں کرتا؟" شعیب اختر: "ہاں..، کیوں نہیں کرتا! میں ایسا نہیں ہوں، میں اوپنلی بات کرتا ہوں۔" میزبان: "میں بھی اوپن ہی بات کرتا ہوں شعیب اختر: "میں نے کرکٹ اسٹارٹ کی صرف عمران بھائی کی وجہ سے۔" تابش ہاشمی: "بہت سارے لوگوں کا یہی کہنا ہے۔" شعیب اختر: "ٹھیک ہے، اور میں نے... اس لیے اسٹارٹ کی کہ ایک میں نے سیلفش آدمی دیکھا..."..جو اپنے لیے نہیں کھیلتا تھا۔ جو ملک کے لیے کھیلتا ہے ، جو کوشش کرتا کہ یار ملک جیتے، میچ ونر ہوں گے، بیٹنگ پہلے کرنے آ جائیں گے،

ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)

112,535 Aufrufe • vor 1 Monat