正在加载视频...
视频加载失败
ایک پولیس والا اس نوسرباز کو انٹرٹین کررھا ھے ،پولیس والا اس کی ھی نوکری کرلے ،ویسے بھی لوگوں کو ٹھگ ٹھگ کے اور زمینوں پر قبضے کرکے اس نے اچھی خاصی کمائی کی ھوئی ھے۔
14,869 次观看 • 3 个月前 •via X (Twitter)
0 条评论
暂无评论
原始帖子的评论将显示在这里
相关视频
0:22
Sensitive content
اتنی سی عمر میں حیوانیت کی انتہا اس لڑکے کا نام حسن سدوزئی ھے اور یہ آیت کو مارنے میں ان لڑکوں کے ساتھ شریک جرم ھے ،اس نے اس بچی آیت کو بہلا پھسلا کر کہا کہ تمہارے ابو وھاں تمہیں بلارھے ھیں،اس حیوان نے پولیس کو اتنے چکمے دئیے،اور پھر جب پولیس کو اس پر شک ھوا تو انہوں نے اس کو کچھ پیسوں کا لالچ دیکر کنویں کی نشاندھی کروائی۔
صحرانورد
50,278 次观看 • 1 个月前
6:05
Sensitive content
ہری پور ہزارہ کی معصوم آیت نور کو لیکر جانے والا لڑکا نوشہرہ کا پشتون ھے اور یہ کباڑ اکٹھا کرنے کا کام کرتا اس نے آیت نور کو لیجا کر زیادتی کرنے والے 3 ملزمان کے حوالے کیا یہ اتنا شاطر ہے کہ ایک ہوٹل کے شیف کو ناجائڑ پھنسا دیا کیونکہ اس نے ایک بار اسکو سالن کم دیا تھا پولیس سے 2 ہزار روپے لیکر اس نے پولیس کو کنویں کا بتایا جہاں بچی کی لاش پھینکی گئی تھی
Muzamil
58,186 次观看 • 1 个月前
