Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

یاسر شامی ، تو بڑا ذلیل ہے قسمے 😂😂😂🙏

248,557 views • 2 years ago •via X (Twitter)

9 Comments

VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦's profile picture
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦2 years ago

چاہت صاحب کا منفرد انداز اپنی جگہ انکی بے سُری آواز اپنی جگہ اپنی گائیکی میں لفظوں کا چُناؤ اپنی جگہ ۰۰۰۰۰۰۰ مگر یاسر شامی نے ایک مہمان کے ساتھ اپنے بھانڈ پن کی وجہ سے جو طوفانِ بدتمیزی کی اس پر ہمیں شدید اعتراض ہے ۰۰۰۰ مہمان کا ادب احترام اسکی تعظیم آپ پر واجب ہے ۰۰۰۰ تمام مکالمے میں یاسر شامی کی تربیت تہذیب ، پھکڑ پن اور بیہودگی سوالیہ نشان چھوڑ گیا ۰۰۰ افسوس 💔

Hina Hassan's profile picture
Hina Hassan2 years ago

چاہت اتنا سادہ لوح انسان ہے کہ اس کی بےغیرتی پر بھی اس کو عزت دے رہا ہے ، بہت ہنسی آئی مگر چاہت کہ سادگی دیکھ کر افسوس ہوا کہ کیسے گھٹیا انسان کے ہتھے چڑھ گیا

Rashid Mehmood Bangash's profile picture
Rashid Mehmood Bangash2 years ago

😂😂

ارما's profile picture
ارما2 years ago

چاہت علی خان نے موسیقی کے ساتھ جو کیا اس پہ انکو معافی نہیں مگر شامی نے بہت غلط کیا ہے،ایسی جگتیں مہمان کے ساتھ زیب نہیں دیتیں سادہ سے انسان ہیں، انکی سادگی کا مزاق اڑانا اچھا نہیں

Azeem Shah 's profile picture
Azeem Shah 2 years ago

Oh my God, Shami nay to uss ki aatma role di hai 😂

Riz Zahir Saddal's profile picture
Riz Zahir Saddal2 years ago

دو مراثی جب ایک دوسرے پر ایسے جگتوں کے حملے کرتے ہیں تو ان کی میوچل انڈرسٹینڈنگ ہوتی ہے یہ انٹرویو کہہ کر مہمان کے بےعزتی کر رہا ہے اور المیہ یہ کہ لوگ اس پھکڑ پن کو انجوائیمے کر رہے ہیں ایسے ہی طاہر شاہ کو مہمان بلا کر عامر لیاقت نے بےعزتی کی تھی

MURSHAD's profile picture
MURSHAD2 years ago

پشتو میں ایک بات کہتے ہیں کہ کسی کو ذلیل کرنا ہو گھر پر مہمان بنا کے چائے کا کپ دے کر پھر جو مرضی گالی دو یہ وہی کام کر رہا ہے کم از کم مہمان کو ذلیل نا کرو یار

ch Hassan's profile picture
ch Hassan2 years ago

😅😂

Alisha Jeelani's profile picture
Alisha Jeelani2 years ago

@KHANBAL19543471 😂😂😂😂😂

Related Videos