正在加载视频...

视频加载失败

یتیم تھیلیسیمیا کے بچے دو دن سے خون نہ ملنے پر خالی ہاتھ واپس جا رہے ہیں۔۔۔ اگر کوئی A+ دے سکتا ہے تو ان کی زندگی بچائیں علی پور سول ہسپتال، ضلع مظفرگڑھ!! رابطہ: 03007101116

22,258 次观看 • 10 个月前 •via X (Twitter)

0 条评论

暂无评论

原始帖子的评论将显示在这里

相关视频

فرقہ واریت کی بنیاد پر لوگوں کا کتنا خون کیا گیا، مجھے بھی اپنے ساتھیوں نے رابطے کیے کہ جی ہمیں قتل کیا جا رہا ہے ہمیں بندوق کی اجازت دے دو، ہم نے کہا نہیں یہ جمعیۃ کا روش نہیں ہے، کہنے لگے پھر ہم سیٹ ہار جائیں گے میں نے کہا ہار جائیں کوئی مسئلہ نہیں، ایک سیٹ ہارنے سے کچھ نہیں بنے گا جی اپنے منہج کو تبدیل نہیں کرنا، اشتعال میں نہیں آنا، تحمل اور برداشت سے کام لینا ہے، آج اگر مدارس پاکستان سے وابستہ ہے، آج اگر علماء پاکستان سے وابستہ ہیں، آئین سے وابستہ ہیں، قانون سے وابستہ ہیں، ملک کے ساتھ وفاداری کا اظہار کر رہے ہیں، پھر سزا کس چیز کی ان کو دی جا رہی ہے؟ تمام تر وفاداریوں کے باوجود اگر اس طبقے کو دیوار سے لگایا جا رہا ہے تو پھر مان لو کہ نہ مولوی دہشت گرد ہے نہ مدرسہ دہشت گرد ہے نہ یہ دہشت گردوں کے مراکز ہیں لیکن الزام چسپاں کر دو تاکہ اس الزام کے سہارے پر تم ان کو دیوار سے لگاؤ اور دنیا کو تسلی دو کہ ہم تو پاکستان میں دہشت گردی سے جنگ لڑ رہے ہیں اور پھر اس عنوان سے ڈالر کماتے رہو، ہمارے خون پر ڈالر کماتے ہو تمہیں شرم نہیں آتی! قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا پشاور میں خطاب

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

11,255 次观看 • 1 年前

کلمہ پڑھ، مسلمان ہو جا سندھ پولیس کی شرمناک حرکت ۔ ایک نوجوان شیلنگ اور لاٹھی چارج سے نڈھال ہے، منہ سے خون بہہ رہا ہے۔ اسے سندھ پولیس کے بےشرم اہلکار تشدد کرکے کلمہ پڑھنے کا کہہ رہے ہیں۔ ساتھ میں کہتے ہیں کلمہ پڑھنا نہیں آتا، اور نام اسلام کا لیتے ہو۔ اس نوجوان نے چلتے کلمہ پڑھا، اسے سنا جا سکتا ہے۔ کلمہ پڑھنے کا مطالبہ کرنے والا ساتھ میں گالیاں بھی بک رہا ہے، اور جرم یہ ہے کہ اس نوجوان کا ہاتھ وردی پر لگ جاتا ہے۔ یہ کون لوگ ہیں، کیسے بے حسن اور بےشرم اور اخلاق سے گرے ہوئے لوگ ہیں سندھ پولیس کے اہلکار نہ صرف اسے مار رہے ہیں، بلکہ اس کی جیب میں ہاتھ ڈال کر چوری بھی کر رہے ہیں، ایک اہلکار کو دیکھا جا سکتا ہے۔ پیپلزپارٹی کی فسطائیت اور وڈیرہ شاہی کی کوئی مثال نہیں ملتی۔ نام جمہوریت کا لیتے ہیں، رویہ فاشسٹوں والا ہے۔ اس موقع پر ان لوگوں کو بھی یاد رکھیں جنھوں نے سندھ بالخصوص کراچی کو پیپلزپارٹی کو کرائے پر دے رکھا ہے۔ کراچی سے کوئی غرض نہیں، زرداری فرنٹ مین بنا رہے، تو سب قبول ہے۔ افسوسناک شرمناک

Shamsuddin Amjad

53,367 次观看 • 6 个月前