Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

یعنی محسن نقوی آپ کی ھی زبان بول رھا تھا۔

34,298 görüntüleme • 2 ay önce •via X (Twitter)

34 Yorum

Afaaq profil fotoğrafı
Afaaq2 ay önce

بولنے سے پہلے کم از کم اتنی ہی شرم کر لیتے کہ سسٹم کو خود چلا رہے ہیں انہی کے لگائے بندے بیڑہ غرق کر رہے ہیں جبکہ بندوق چاچو کی بنڈ پہ رکھ کر چلا رہے ہیں اور چاچو بھی کھسی ہے جس نے پیش کی ہوئی ہے

Haroon khan Jadoon profil fotoğrafı
Haroon khan Jadoon2 ay önce

یہ اپنی ناکامی کا ملبہ ہمیشہ سیاستدانو پر ڈالتے ہیں ۔۔

Mohammad Abdullah profil fotoğrafı
Mohammad Abdullah2 ay önce

پہلے کوٹے کے وزیر ھٹانے ھونگے اس کے بعد 'گورنینس' پر سوال کیا جاسکتا ھے وزیر داخلہ، خزانہ اور مواصلات یہ تینوں کوٹے پر ھیں ان کی جگہ سیاسی لوگ وزیر ھوں تو پھر عوام سیاستدانوں سے پوچھے کہ وزارت توانائ مصدق ملک سے لیکر لغاری کو کیوں دی گئ؟ پہلے اپنا 'ھاؤس ان آرڈر' ھونا چاھئے!

ملک مدثر اقبال profil fotoğrafı
ملک مدثر اقبال2 ay önce

گڈ گورننس اب ایک بغیر الیکشن لڑے انسان جو اتنی وزارتیں دے دی اب وہ عوام کو بتاے گا کے گڈ گورننس کیا ہوتی عوامی مینڈیٹ کیا ہوتا

رانا محمد اُسامہ profil fotoğrafı
رانا محمد اُسامہ2 ay önce

اب ان کے بھی ڈرامے شروع ہیں ۔ کھوتے کو نکالو پھر اسے اندر کیوں رکھا ہے ۔ ؟ @OfficialDGISPR

Mohammad Abdullah profil fotoğrafı
Mohammad Abdullah2 ay önce

انگریزنے مغل بادشاہ سے جذبہ خیرسگالی میں حکمرانی نہیں لی بلکہ اس کی آدھی فوج کو ذبح کرکےبرصغیرپرقبضہ کیا پھراس قبضہ کو برقراررکھنےکےلئے عدلیہ،فوج اورانتظامیہ ایسےخطوط پراستوار کیں کہ مقامی عوام ھمیشہ ان کےغلام رھے ان تینوں محکموں کا ڈی این اے تبدیل کئےبغیرسسٹم ٹھیک نہیں ھوسکتا

Zeeshan Ali Soofi profil fotoğrafı
Zeeshan Ali Soofi2 ay önce

اس میں کوئی شک نہیں، وہ "میسنی کجی" میسینجر تھا. اب یہ اس کو اون کر رہا ہے. اور شک کی کوئی گنجائش نہیں کہ کل کو کسی دن "بڑے سر" آ کر اس کو اون کریں. Picture is very clear

Haroon khan Jadoon profil fotoğrafı
Haroon khan Jadoon2 ay önce

پاکستان کا سیاسی نظام دیکھ کر لگتا ہے تولیہ مالش کرنے والے لوگ بغیر الیکشن ووٹوں کے بڑے بڑے عہدوں پر فائز ھو سکتے ہیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کم از کم اپنے بڑوں کا خیال کر لیتے نظام ختم ہو گیا ۔

Hamza profil fotoğrafı
Hamza2 ay önce

تو بھائی اس میں مسئلہ کیا ہے ؟ کیا ڈی جی نے پنجاب کی بات کی جو اپکو تکلیف ہورہی ۔۔ ہم سے پوچھیں نا کہ کراچی والے کیسے پی پی کی نااہلی بھگت رہے ۔۔۔ اویں نا شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار نہیں ۔۔۔

SAJID IDREES profil fotoğrafı
SAJID IDREES2 ay önce

ہم چینخ کر کہتے رہے چاچو بہت گندی گورننس کر رہا لوگ رل گئے ہیں شہباز شریف کی نااہلی والی گورنمنٹ سے۔ مانا نواز شریف اینڈ کمپنی گونگی بہری ہوچکی ہے مگر کسی نے تو عوام کی بات سننی تھی اس میں برا کیا ہے جب ن لیگ کے گردنوں میں گاڈر پر گیا تھا کسی نے تو نکلانا تھا ، 11 ارب کے جہاز پر جواب دینے کے بجائے یہ کہنا ہاں بھئی لیا ہے کر لو جو کرنا ایسا تو شاید بادشاہی سسٹم میں بھی نہ ہوتا ہو

Poe 🎯🦅 profil fotoğrafı
Poe 🎯🦅2 ay önce

@Fareha096 جنرل پرویز مشرف نےآئین پاکستان کو معطل کیاتھا جسکی سزا آرٹیکل 6ہے۔معززعدالت نےغدارمشرف کوکب یہ سزا سنائی تواسی جگہ سے بیان آیاتھاکہ ہم اس فیصلےکونہیں مانتے۔ اورپھراس آئین ماتحت عدالت کواڑادیاگیاتھا او پئی جے obligation 😂

Shamoon Chaudhary profil fotoğrafı
Shamoon Chaudhary2 ay önce

مائ باپ جان کی امان پاؤں تو عرض کروں کے مسئلے اسلیئے حل نہیں ہو رہے کے آپ اپنی ٹانگ بحیثیت ادارہ نکال نہیں رہے۔ جس دن آپ واپس بیرکوں میں چلے گئے اس دن کے بعد سے عوام خود سیاستدانوں کا احتساب کر لے گی اگر ڈیلیور نہ کر سکے۔ آپ بس اپنا کام کرو جناب۔

مزدور profil fotoğrafı
مزدور2 ay önce

پولیٹیشن نہیں مانیں گے تو کیا تم باز آجاو گے

Cocomo 🇵🇰 🇵🇸 profil fotoğrafı
Cocomo 🇵🇰 🇵🇸2 ay önce

وزیر داخلہ اپنی نالائقی کا ملبہ بھی دوسروں پر ڈال رہا

Zahra 🇵🇰 profil fotoğrafı
Zahra 🇵🇰2 ay önce

Aaj Baji nahi deni DG ko?

Ammad Abbasi profil fotoğrafı
Ammad Abbasi2 ay önce

آپ نے ان 3 سالوں میں کیا کر لیا۔ کشمیر، بلوچستان، خیبر پختونخوا، آپ سے سنبھالا نہیں گیا۔ نظریں پنجاب کی طرف لگی ہوئ ہیں۔ سر آپ سمیت پورے ادارے کی کارکردگی صفر ہے۔۔۔ 9 مئ کے سزایافتہ آزاد گھوم رہے ہیں۔ باقی آپ کیا سنبھالیں گے۔ آپ نے بھی قوم کو سخت مایوس کیا۔

Rehan Iqbal profil fotoğrafı
Rehan Iqbal2 ay önce

اب پھر دودھ پر سے ملائی کھانے کو بلا تیار ہے اور سارا ملبہ مہنگائی کا ن لیگ والوں پر اور جو گندے انڈے تیرا سال سےکے پی کے اور 23 سال سے سندھ میں بیٹھے ہیں وہ بلیک میلر وہاں خوب کھا پی رہے ہیں

Kuku King🇵🇰 profil fotoğrafı
Kuku King🇵🇰2 ay önce

گڈ گورننس کی باتیں خوش آئند ہیں، مگر 9 مئی جیسے سانحے پر اصل ماسٹر مائنڈز اور سہولت کاروں کو کٹہرے میں لانے کے بجائے صرف پیادوں کو نشانہ بنایا گیا، اور جو عناصر آج بھی جلسوں میں شہداء کی توہین کرتے ہیں ان کے خلاف مؤثر کارروائی کیوں نہیں کی جاتی؟

Markhor profil fotoğrafı
Markhor2 ay önce

اسٹیبلشمنٹ کو ہر 5-6 سال بعد چمونے لڑنا شروع ہوجاتے ہیں اور اقتدار میں آنے کو جی متلانے لگتا ہے اور ہاتھوں میں خارش شروع ہوجاتی ہے کہ منتخب جمہوری حکومت کو گرا کر کوئی اور تجربہ کیا جائے جیسے کہ لاسٹ عمران کا تجربہ تھا اور ملک کا مزید جنازہ نکالا جائے۔۔بس تیاری پکڑیں مارشل لا کی

Ali mian Nadeem profil fotoğrafı
Ali mian Nadeem2 ay önce

پھر کہتے ہیں ہمیں کھوتا کیوں کہتے تجھے اب پتا چلا ۔۔۔ #حدہے ڈنگر پن کی

Voice of PMLN Tiger 🐅 profil fotoğrafı
Voice of PMLN Tiger 🐅2 ay önce

پنجاب میں تو گڈ گورننس ہو رہی ہے باقی تین صوبوں کا سر آپ دیکھ لیے

Faheem Ahmad Khan Yousaf Zai profil fotoğrafı
Faheem Ahmad Khan Yousaf Zai2 ay önce

ملک میں اک ریفرنڈم ہونا چاہیےجس میں نئےصوبوں کے قیام کی بابت سوال جواب ہوں مگر تلخ حقیقت یہ ہےکہ مرکزی اقتدار پر قابض اور قوم پرست جماعتیں کبھی نہیں چاہیں گی کہ نئے صوبےبنیں، کیونکہ نیا صوبہ بننےکا مطلب ہے:نئے سیاسی مراکز،نئے وسائل کی تقسیم اور بڑی جماعتوں کی اجارہ داری کا خاتمہ۔

Zunaira mahum profil fotoğrafı
Zunaira mahum2 ay önce

💯%

Muhammad Uzair profil fotoğrafı
Muhammad Uzair2 ay önce

یعنی محسن نقوی ن لیگ کے سینٹر ہیں، یعنی محسن نقوی ن لیگ کی حکومت کے وزیر داخلہ ہیں، یعنی مزہ آرہا

Alize profil fotoğrafı
Alize2 ay önce

@abakhshbutt جناب بی ائی ایس پی پروگرام بند کرواؤ !!!!!

دل والے profil fotoğrafı
دل والے2 ay önce

ملک کی تین بڑی پارٹیاں تینوں ہی ناکام ہوچکی ہے لہذا نظام کو چلانے کے لیۓ اس میں گنجائش نکالنی ہوگی ہر شعبے میں کرپشن اقراپرواری کا راج ہے مزید صوبوں سے نظام میں بہتری لائی جاسکتی ہے۔

IMTIAZ AHMAD LONE profil fotoğrafı
IMTIAZ AHMAD LONE2 ay önce

It's not your domain after three years you want change but you're side the change of commond is not happening extension extension than extension

Sayyam Ahmed profil fotoğrafı
Sayyam Ahmed2 ay önce

Wah wah bhai ye jab khud power main thay aur abhi tak hain... zimadar tu yehe hain in say kon pochay ga

فیلڈ مارشل سہیل نور مغل profil fotoğrafı
فیلڈ مارشل سہیل نور مغل2 ay önce

میرا سوال آپ سے ہے، کیا پاکستان میں 13 سے 18 والی گڈگورنس ہے؟

فواد فرید profil fotoğrafı
فواد فرید2 ay önce

کل ملا کر بات یہ ہے کہ جلد الیکشن ہونے والے ہیں

Abdul Rehman Mughal profil fotoğrafı
Abdul Rehman Mughal2 ay önce

چاچو نے نون لیگ کی تباہی کروا دی ہے

Raja Shahzad pmln profil fotoğrafı
Raja Shahzad pmln2 ay önce

میں 25 سال سے ن لیگ کو ووٹ دیتا رہا لیکن ان لوگوں نے جو کشمیر کا حال کیا ہے پی پی تو ہے حرام کی لیکن انشاءاللہ اس بار جو ن لیگ کے ساتھ ہو گا یہ خود توبہ کرے گے حکومت ختم ہو دو انشاءاللہ کوئی نہ کوئی ان سے حساب لے گا یہ زلیل ہو کر نکلے گے حکومت سے نقوی کل جو بولا ہے وہ زبان تھی

Baba Baloch profil fotoğrafı
Baba Baloch2 ay önce

پیاری سمجھ گئی 😄😄

ZAki 💫 🇵🇰 profil fotoğrafı
ZAki 💫 🇵🇰2 ay önce

ن لیگ کے حصے کیا آیا عوام کو پیٹرول بجلی میں ظالمانہ مہنگا بچ کے اشرافیہ کے خاندانوں کو نواز کے اب روٹی رہے اب عوام بھی ترس نہیں کھائے گی

Benzer Videolar

بریکنگ: وزیر داخلہ محسن نقوی سے اہم ملاقاتیں۔ محسن نقوی سے خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے تاجروں اور صنعتکاروں کی ملاقات خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے تمام چیمبرز آف کامرس نے اپنے صوبوں کی موجودہ سیکورٹی صورتحال اور درپیش مسائل سے آگاہ کیا ​وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے وفد کو ملک خصوصا دونوں صوبوں میں سیکورٹی کی مجموعی صورتحال اور حکومتی اقدامات سے آگاہ کیا وزیر داخلہ محسن نقوی کی تاجر برادری کو مکمل تعاون کا یقین دہانی حکومت تاجروں اور صنعتکاروں کے مسائل کے حل اور ان کے تحفظ کے لیے تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لائے گی۔ محسن نقوی ​ جلد ہی پشاور اور کوئٹہ کا دورہ کروں گا، جہاں متعلقہ صوبائی حکومتوں کے اعلیٰ حکام اور نمائندوں کی موجودگی میں آپ سے تفصیلی ملاقاتیں کی جائیں گی تاکہ درپیش مسائل کا مستقل اور عملی حل نکالا جا سکے۔ محسن نقوی کاروباری برادری کو محفوظ اور سازگار کاروباری ماحول کی فراہمی حکومت کی ترجیح ہے، محسن نقوی ملکی معیشت کے استحکام کے لیے نجی شعبے کے کردار کو کلیدی اہمیت حاصل ہے، محسن نقوی کاروباری برادری کی ترقی میں ہی پاکستان کی ترقی پنہاں ہے، محسن نقوی پوری حکومت آپ کے ساتھ ہے اور ہم آپ کے تمام جائز مسائل حل کریں گے۔ محسن نقوی

Waseem Abbasi

16,642 görüntüleme • 2 ay önce