Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
یقین نہیں آ رہا یہ سب پاکستان میں شادیوں پہ ہو رہا ہے۔
252,723 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
9 Yorum

ماشااللہ کتنی پیاری بیٹی ہے، ایسے ہی سدا مسکرائے جھومے😍

وہ تو ہے لیکن اسکی ڈریسنگ اور صرف عورتوں کا فنکشن ہو تو الگ بات

سر اپ کہاں رہتے ہیں کہیں کومے میں تو نہیں گئے ہوئے تھے یہ تو کچھ بھی نہیں ہے یہ تو بہت اچھا اور پیارا ڈانس ہے اگر اپ لاہور کے اسٹیج شو دیکھ لیں تو اپ یورپین گندگی بھی بھول جائیں گے

ہر شخص آزادی ہے اور اپنے اعمال کا خود زمہ دار ہے آپ پین پیش نہ کریں مہربانی ہوگی جناب

میں بھی آزاد ہوں اپنی ٹویٹ کا خود ذمہ دار لیکن میں آپکو یہ نہیں کہوں گا کہ آپ پیش نہ کریں :)

No comments 🫢 I wonder how this child’s father feels about this .

اس کے ماں باپ اپنی قبر کا اچھا انتظام کر رہے ہیں۔

اس سے بھی کچھ زیادہ ہی ہو رہا ہے۔

تو آپ کیوں شیئر کر رہے ہیں کسی کی بچّی کی ویڈیو؟ آپ کو اپنا گھٹیا ذہن نظر نہیں آ رہا؟
Benzer Videolar
یقین نہیں ہو رہا کہ پاکستان میں BAAL کے مجسمے بن رہے ہیں 😳
Fayyaz Shah
547,975 görüntüleme • 6 ay önce
