Sensitive content

This media may contain sensitive content.

Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

یقین کریں اس دن پورا پنڈال رو رہا تھا ، میڈیا والے بھی رو رہے تھے 💔 مجھے یاد ہے کپتان کے یہ درد بھرے الفاظ🚨🚨

49,019 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)

Комментарии: 9

Фото профиля 943
9431 год назад

Those 10 seconds 😔 #ReleaseImranKhan #FreeImranKhan

Фото профиля Clumsy Rush Game
Clumsy Rush Game6 лет назад

🎮 Check out this new #ClumsyRush gameplay video from QG Gamer ☀️🌞 👉

Фото профиля Zeeshan Khan
Zeeshan Khan1 год назад

Same... Jalsa gah mai aik sanata chaya huwa tha. . . wahi mojod tha ... Paon rkhne ki jga nhi thi parade ground mai

Фото профиля Ana
Ana1 год назад

وہ دن اور آج کا …آخری سانس تک عمران خان کیساتھ رہیں گے۔🫶

Фото профиля حبیب الرحمٰن چیچی
حبیب الرحمٰن چیچی1 год назад

@IkramkhanK89929 اس میں کوئی شک نہیں

Фото профиля Jewel🪸
Jewel🪸1 год назад

Imran Khan zindabad

Фото профиля naeem
naeem1 год назад

وہ سب اس لیے رو رہے تھے کہ اس بہن چود کو مظلوموں کی ایکٹنگ کرنی نہیں ا رہی تھی۔۔۔کیونکہ اندر خانے تو یہ کہہ چکا تھا کہ اس خط کو لے کر ہم کھیلیں گے۔۔۔۔۔کہا تھا کہ نہیں؟؟ یا پھر چلا دوں اس کی اڈیو

Фото профиля Nyla
Nyla1 год назад

اور ہم ٹیلی ویژن دیکھ کر 😭

Фото профиля Nausheen Farooq
Nausheen Farooq1 год назад

Miss you sir Imran Khan 😭😭😭😭

Похожие видео

🚨🚨 بریکینگ نیوز : خان صاحب کے دل دہلا دینے والے الفاظ.!!!😭😭😭 ایک چیز ڈاکٹرز خان صاحب کو بار بار کہہ رہے تھے کہ یہ آپ نہ بولیں, ۔ اس سے آپکا بلڈ پریشر بڑھتا ہے ۔ یہ لائن عظمیٰ خان صاحبہ پریس کانفرنس میں بتاتے ہوئے خود بھی آبدیدہ ہوگئی تھیں ۔ خان صاحب کے وہ الفاظ یہ تھے کہ " میرے ساتھ ظلم ہو رہا ہے, یہ مجھ ٹارچر کر رہے ہیں ۔ یہ مجھے قید تنہائی میں رکھ کر اذیت دے ریے ہیں, یہ انسان نہیں ہے ۔ایسا کوئی سلوک انسانوں کیساتھ نہیں کیا جاتا ۔ یہ انسان نہیں ہے, باہر بتاؤ لوگوں کو ۔ قوم کو بتاؤ کہ میرے ساتھ ظلم ہو رہا ہے ۔ مجھے اذیت میں رکھا جا رہا ہے ۔ اس اذیت کیوجہ سے سٹریس بڑھتا ہے, اور سٹریس کیوجہ سے بلڈ پریشر بڑھتا ہے ۔ یہ باہر جاکر لوگوں کو بتاؤ ۔ اور خان صاحب وہاں پر بار بار مرسی کے بارے میں بتاتے رہے کہ, ۔ مرسی کو بھی ایسے ہی مارا گیا تھا ۔ اسکو بھی پراپر پلان کرکے مارا گیا تھا, خان صاحب نے کئی بار وہاں پر مرسی کا ذکر کیا ۔ اور آخری وقت بھی بار بار خان صاحب یہ کہتے رہے کہ مجھے قید تنہائی میں رکھا گیا ہے, بہت اذیت دی جا رہی ہے ۔ میں بہت تکلیف میں ہوں۔" یہ وہ الفاظ تھے, جو خان صاحب بار بار عظمیٰ خان کیساتھ دوہراتے رہے ۔ اور عظمیٰ خان صاحبہ انکو دلاسہ دیتی رہی کہ آپ بے فکر ہو جائیں۔ ہم آپکو شفاء ہسپتال لیکر جارہے ہیں ۔ وہاں آپکا علاج ہوگا, سید ذیشان عزیز 💔💔😭😭

Anisha KHAN

60,002 просмотров • 13 дней назад