Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

یمن کی لڑائی فیصلہ کن مرحلے کی طرف

36,256 просмотров • 4 дней назад •via X (Twitter)

Комментарии: 1

Фото профиля A zadran
A zadran4 дней назад

Usa 🇺🇸 Israeli 🇮🇱 proxy mercenary Pakistani 🇵🇰 Saudi Arabia 🇸🇦 turkey 🇹🇷 fighting against ansar Ullah mujahedeen Because ansar Ullah is fighting against Israel 🇮🇱 for Gaza

Похожие видео

مراد سعید کا پیغام | 21 جولائی 2026 [انگریزی سب ٹائٹلز - اردو بیان] "۵ اگست کو ایک دن کے ایونٹ کے بجائے فیصلہ کن تحریک بنایا جائے!" بدھ کی میٹنگ کے حوالے سے اہم گزارشات اور پیشگی انتباہ: فیصلہ کن لائحہ عمل: قیادت سے گزارش ہے کہ 5 اگست کو محض ایک دن کی علامت بنانے کے بجائے ایک مسلسل اور فیصلہ کن تحریک کا واضح پلان سامنے لائے۔ دہشت گردی کی نئی لہر کا انتباہ: ملاکنڈ ریجن، سوات، دیر، بونیر اور شانگلہ میں مخصوص عناصر کو یکدم متحرک کر دیا گیا ہے۔ مقصد تحریک انصاف پر ملبہ ڈالنا اور خیبر پختونخوا کے عوام و کارکنان کو محصور کرنا ہے جس سے عمران خان کی زندگی کے لیے مزید خطرات پیدا ہوں گے۔ 'امن پاسون' کا انعقاد: فوج یا انتظامیہ کی جانب سے قوم کو پھر سے "لشکر" بنانے اور امن کمیٹیوں کے پرانے تباہ کن فارمولے پر گامزن کرنے کی پالیسی کو رد کیا جائے۔ اراکینِ اسمبلی اور قیادت 'امن پاسون' کا انعقاد کریں۔ حتمی مرحلہ: ڈرون حملوں اور نام نہاد آپریشنز پر خاموشی کی پالیسی ترک کر کے، محصور اور محدود ہونے سے پہلے فیصلہ کن مرحلے کی طرف بڑھا جائے۔ #زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو #SubtitledByPTI | #MuradSaeed Murad Saeed

PTI

14,633 просмотров • 2 месяцев назад