Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
یوم آزادی منانے پر بچے بھی گرفتار
241,934 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

اس پولیس والے کو اپنے بچوں کے مستقبل کی فکر اسلئے نہیں کیونکہ یہ وردی اور نوکری کا غلام ہے #خان_کی_رہائی_قوم_کی_آزادی

اپنے آپ سے نفرت کرانے والی بات ہے یہ بچے کبھی بھی آپکی عزت نہیں کریں گے

پولیس کی گاڑی پہ لگا ہوا پاکستان کا اصلی جھنڈا دکھانے کے لیے لے کے جا رہا ہے۔

@Ismail23382552 جب بڑے بھاگ جائیں۔ تو چھوٹے بے سہارا ہی رہ جاتے ہیں

پاکستان کا نیا جھنڈا تیار ہوا ہے کیا ؟

مگر یہ جھنڈا تو پاکستان کا نہیں ہے پھر کیسی یوم آزادی؟ ویلڈن پولیس

مریم نواز کی فاشٹ حکومت کی پنجاب پولیس کو جب تک عوام سڑکوں پر نہیں گھسیٹے گی آپ کو آزادی نہیں ملنےوالی آزادی لڑ کے ملتی ہے احتجاجوں سے نہیں ملتی

Now this policeman will get bribe to release these kids

اس پولیس والے کی تصویر محفوظ رکھیں انشاءاللہ اس کو گٹر صاف کرنے کی نوکری دی جائے گی

باقی عوام نے انکو ریسکو کیوں نیں کروایا، عوام اتنی زیادہ ہے کیوں نیں روکا؟؟
