Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
یونیورسٹی اف گجرات کے سٹوڈنٹ ایک بار پھر سڑکوں پر
108,556 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

@sanazaman0507 ایک بات کہوں اگرگراں نہ گزرے تو پاکستانی عورتوں کو تو اس بات پر شکرکرنا چاہیۓکہ بحرحال اللہ نےہمیں انسانی شکل میں ہی اس دنیامیں پیدا کیا وگرنہ اگرواقعی کسی حشرات الارض کی شکل میں ہمیں پیداکردیاہوتا تو سلوک تو یہ ہی ہونا تھاہمارےساتھ جو ہو رہاہےمگرہمارےمرنےکا کسی کوافسوس نہ ہوتا

غور کریں! برگر بچیاں نظر مشکل سے آئیں گی جنکے ماں باپ انکو ذہنی مریضہ ڈیکلئیر کروا کر ہر الزام سے بری کروادیں۔ اور انکل آئ جی ہوں ان بچیوں بچوں کو آپ کبھی سڑکوں پر نہیں پائیں گے

یہ کرنا بہت ضروری تھا ۔ ورنہ یہ جانور ، درندے آ ئےروز کسی نہ کسی کی بہو ۔بیٹی کے ساتھ ظلم کرتے رہیں گے

How many days you will run this same video ??

Aik he protest ko kitni uni. Ki tarif say share kero gay . You guys hurting student cause

ڈی چوک پہ پہنچنا چاہئیے تھا انہیں #نکلو_آئین_بچانے_کی_خاطر #jsticeForPGCStudent #justiceForImranKhan

یہ طلبہ کو بھڑکانے والوں اور ان نوجوانوں کے جذبات سے کھیلنے والوں کا محاسبہ ہونا چاہیے۔ جب تک یہ لوگ آزاد ہیں اور یہ پوسٹ کرنے والے آگ لگانے کے لیے کھلے پھر رہے ہیں۔ ان واقعات کا سد باب نہیں ہو گا۔

This is an old video. Today UOG is off.

پاک فوج پر لانت
