Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
یوکے میں بھی پٹرولیم مصنوعات مہنگی۔
32,080 Aufrufe • vor 21 Tagen •via X (Twitter)
23 Kommentare

نعمان بھائی یہ بھائی بتا رہے ہیں کہ یورپ کی قیمت پاکستانی 700 روپے بن جاتی ہے ۔ لیکن ان بھائی صاحب نے یہ نہیں بتایا کہ یورپ میں ڈیلی مزدوری پاکستان میں کتنی بنتی ہے ۔

ہر جگہ پیٹرول مہنگا ہے

Situation is bad in Australia as well

یوکے میں ہر روز کتنے گھٹنے بجلی کی لوڈشیڈنگ ہوتی ہے۔ گیس کا پریشر کم رہتا ہے۔ پینے، کھانے پکانے کے لئے پانی بوتلوں اور بالٹیوں بھر کر گھر لایا جاتا ہے؟

ان کی آمدن ؟

شوباز ابھی لندن میں 1 پائونڈ لیٹر کروا کر نیویارک نکل گیا ہے۔

یو کے ایک گھنٹے کی وہج کم از کم 13:5 پاونڈ پاکستانی 5130 ایک گھنٹہ کے 8 گھنٹے کے 41040 یہاں 1000 روپے دھاڑی والا بیچارا ن لیگ والے مقابلہ یو کے سے کررہے

Bht mehgna bhau yahan bi ,, pehlay tank 55 pounds ka fill hota tha ab 68 tak hota

اگر ان کو سستا پیٹرول چاہیے تو پاکستان کا رخ کریں

Patwari KANJAR, do not compare situation of both countries.

Hum toh chup hain bhai

Haye haye sharif patwariyoun Kay London mein bhi mazay. Hasan Hussain ki lottery, Pakistan mein bisp Kay saath saath UK mein bhi bheek pe zinda

Patwari youthio se bhi aage nikl chuke hain

Pochna tha ka wo bhi levt laga kr petrol pr daka dal kr zabardasti awam sa paisa la rhy hn

ابے یوکے کے یک ،، وہاں لوگوں کا معیارِ زندگی بہت بلند ہے، پاکستان سے موازنہ کرکے اپنی آنکھوں پر خود ہی ہاتھ رکھنے والی بات ہوئی، ن لیگی کا شعور پتہ نہیں کہاں جا کر سویا ہوا ہے ، کچھ سمجھ نہیں آتی،،،،

لیوی بھتہ نہیں لیا جاتا بھائی وہاں۔۔۔انکھیں کھولیں۔۔۔

یہ بھی تو بتاؤ کہ وہاں ایک بندہ ایک گھنٹے کے کم از کم 10 پونڈ کماتا ہے اور 700 روپے کے حساب سے وہ ایک گھنٹے کی کمائی سے 5 لیٹر پیٹرول خرید سکتا ہے اور یہاں پورے دن کی کمائی سے بھی عام آدمی 5 لیٹر پیٹرول نہیں خرید سکتا۔

یہ چوتیاپے کی دلیل ایک زمانے میں میں قوم یوتھ دیا کرتی تھی۔ اور اس پر پٹواری ان کی بینڈ بجایا کرتے تھے۔ لیکن، آج وہی غلطی پٹواری بھی کر رہے ہیں۔

UK k petrol py Levi rate btna kitna hai?

بھائی مسئلہ مہنگائی کا نہیں، جو مفتے لگا رکھے ہیں اشرافیہ نے، اور لیوی کے نام پر بھتہ وصول کیا جا رہا ہے. 130 روپے بنتے ہیں سارے ٹیکس ملا کر، جس میں 85 لیوی کے ہیں اور یہ اٹھارویں ترمیم کا تحفہ ہے کیونکہ اب صوبے وفاق کو پیسے نہیں دیتے تو وفاق نے عوام کو نچوڑنے کا یہ طریقہ نکالا

چیخیں یو کے میں بھی پاکستانیوں کی نکل رہی ہیں۔ گوروں نے ابھی تک چیخیں نہیں ماریں

Bhai tmari pay kitni hy udhr ki price bta rhay ho ye btao udhr paistani pay kitni hy tmari

Sale Chutiya patwari UK mn koi hafiz Army Chief kuta ni UK mn koi vote 🗳 chor ni🤣🤣
