Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

یہ اب تک کی سب سے عمدہ کوشش ہے🔥

18,450 Aufrufe • vor 12 Tagen •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

"چوہدری"صرف مزاکرات نہیں کرواتا۔ "چوہدری"دھمکی بھی دیتا ہے👇 پہلے خواجہ آصف نے اسرائیل بارے ٹویٹ کی۔ اب آج ہی امریکی نائب صدر کے پاکستان پہنچنے سے چند گھنٹے پہلے پاکستان نے اسرائیل تک مار کرنے والے شاہین تھری (آواز کی رفتار سے 18 گنا تیز ہائپر سونک) میزائل کا تجربہ کر دیا۔ اب میری پچھلی ٹویٹس یاد کریں جس میں بار بار لکھ رہا ہوں کہ اگر اب ایران کے ساتھ زیادتی کی گئی تو اسرائیل کو جواب پاکستان کی طرف سے بھی ملے گا اور یہ شاہین تھری وہ میزائل جو گوادر سے چلایا جائے تو سیدھا تل ابیب تک جاتا ہے اور یہ آواز کی رفتار سے 18 گنا زیادہ (Mach 18) تیز ہے۔اس تیز رفتار کی وجہ سے اسے دشمن کے دفاعی نظام کے لیے روکنا ناممکن ہوتا ہے۔ یہ ٹھوس ایندھن (Solid Fuel) سے چلنے والا دو مرحلوں (2-stage) والا میزائل ہے۔ ٹھوس ایندھن کا فائدہ یہ ہے کہ اسے بہت کم وقت میں فائر کرنے کے لیے تیار کیا جا سکتا ہے ۔ یہ روایتی (Conventional) اور جوہری (Nuclear) دونوں طرح کے ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ اس میں PSAC (Post-Separation Altitude Correction) سسٹم نصب ہے، جو میزائل کے الگ ہونے کے بعد اس کے ہدف کی سمت اور بلندی کو مزید بہتر بناتا ہے، جس سے اس کی درستی میں اضافہ ہوتا ہے۔ متحرک لانچر (Mobile Launcher) اسے روڈ موبائل 'ٹرانسپورٹر ایریکٹر لانچر' (TEL) کے ذریعے کہیں سے بھی لانچ کیا جا سکتا ہے، جس کی وجہ سے دشمن کے لیے اس کی لوکیشن معلوم کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ ویسے پاکستان یہ کہتا ہے کہ یہ بھارت کے تمام حصوں، بشمول شمال مشرقی ریاستوں اور دور دراز کے انڈمان اور نکوبار جزائر تک پہنچ سکتا ہے مگر اصل چیز یہ ہے کہ شاہین تھری پاکستان کے دفاعی ہتھیاروں میں اب تک کا سب سے طویل فاصلے تک مار کرنے والا وہ میزائل ہے جو بلوچستان میں ایران بارڈر کے پاس سے چلایا ہو تو سیدھا اسرائیل تک جاتا ہے۔ *یہ بھی یاد رکھیں کہ صرف"ڈنڈی پٹی قائم چوہدری"کی ہی بات مانی جاتی ہے۔ اللہ اکبر۔۔ (اسد آر چوہدری)

Asad R Chaudhry

149,940 Aufrufe • vor 3 Monaten