Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
یہ اٹلی ہے۔۔۔ کراچی، پشاور، یا اسلام آباد نہیں۔۔۔ ناقابل یقین
65,183 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

Daar1 yıl önce
سچ ہے آج اٹلی نے بہت بڑا سرپرائز دیا ۔۔ ہمیں امید نہ تھی اتنے بڑے کراؤڈ کی ۔۔۔شکریہ

jalil khan1 yıl önce
اتنے تو ن لیگ کے پاکستان میں ووٹر نہیں ہے جتنے لوگ پی ٹی آئی کے مظاہرے میں شریک ہوئے

jannat cheema1 yıl önce
یقین کر لیں

Basit Khan Jadoon1 yıl önce
چھا گئے او اٹلی آلیو واہ مزہ آ گیا 👏👏👏👏👏

Saim Navaiz 🇵🇰💞1 yıl önce
جی واقعی یہ اٹلی کے شہر بریشیا کی ریلی ہے ، آج ہم اٹلی والے چھا گئے ہیں 🙌

خوشبو1 yıl önce
پاکستان میں تو بندے نکلتے نہیں ایڈیٹ وڈیوز اور شاپڈ فوٹو لگا کر کسی ملک کا نام لے لو

dawood1 yıl önce
Harmeet bhai ye video zara Hussain Haqqani sahib ko b bhej dein unko subho se chulll ho rahi hai. Wo pooch rahay public kaha hai

Hira Kanwal1 yıl önce
کراچی پشاور یا اسلام آباد ہوتا تو شیلنگ ہو رہی ہوتی لاٹھی چارج گرفتاریاں۔۔

Mirza1 yıl önce
زندہ باد اٹلی

کالا 😈1 yıl önce
Sardar g chas a gahi jay
