Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

یہ تُرکی نہیں ہے ، یہ اسلام آباد ہے 👇

656,404 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

9 Kommentare

Profilbild von Shahzad rizvi
Shahzad rizvivor 1 Jahr

یہ بھی فلسطین نہیں تھا یہ بھیی پاکستان تھا جب پی ٹی آئی حکومت میں تحریک لبیک پر ظلم ستم کیا گیا تھا

Profilbild von K.Z Muhammad Asif
K.Z Muhammad Asifvor 1 Jahr

یہ کارکن نہیں ہیں یہ نچن والیا دے بچے نے 😂

Profilbild von SAS 🇵🇰🇦🇪
SAS 🇵🇰🇦🇪vor 1 Jahr

@MYK_63 ایک دوسرے کا سہارا بنیں، یہ وقت مشکل ہے۔ محبت اور اتحاد کے ساتھ، ہم سب مل کر اس ظلم کا مقابلہ کر سکتے ہیں۔ ایک دوسرے کے ساتھ رہیں، دلوں میں امید رکھیں، اور مل کر اس چیلنج کا سامنا کریں۔

Profilbild von Rida Najeeb
Rida Najeebvor 1 Jahr

توتیر آزما ، ہم جگر آزمائینگے

Profilbild von Niazi
Niazivor 1 Jahr

بہادر ❤️

Profilbild von PAK
PAKvor 1 Jahr

اگر بالکل نیوٹرل ہو کر دیکھا جائے تو پی ٹی ائی کا احتجاج کامیاب رہا ہے. ریاست کے سخت رویے کے باوجود وہ نہ صرف پنجاب میں داخل ہوئے بلکہ اسلام آباد میں بھی داخل ہو کر اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا اور پوری ریاست کو دو تین دن تک ٹھپ کرکے رکھ دیا اور رات کو سونے نہیں دیا۔

Profilbild von Butterfly 🦋
Butterfly 🦋vor 1 Jahr

بہادر ہیں خان کے سپاہی ❤️

Profilbild von MIAN AMJAD
MIAN AMJADvor 1 Jahr

اس کے بعد😂😂👇

Profilbild von Marium Saleem
Marium Saleemvor 1 Jahr

کیونکہ ہم نے اس ملک میں رہنا ہے ہماری اور کوئی پہچان نہیں

Ähnliche Videos