Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
یہ بندہ اب ہر جگہ زلیل ہو رہا ہے
76,964 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

شاہد خاقان عباسی کو چودھری نثار سے سبق سیکھنا چاہیے نواز شریف کو چھوڑنے کے بعد انکی کوئ وقعت نہیں ،ان دونوں کو نواز شریف نے بے پناہ عزت دی لیکن انتہائ افسوس کے انھوں نے نواز شریف جیسے لیڈر کی قدر نہیں کی

love the elements in this song

اس نے اینڈ تے مفتے کے ساتھ ملکر ٹافیاں بیچنی ہیں 🤣🤣🤣 میاں صاحب بندہ پہچاننے میں ہمیشہ غلطی کر دیتےہیں

جس بندے نے بھی قوم عمرانیہ لوطیا کا ساتھ دیا وہ ذلیل ہی ہوا ہے ۔ناں ان کے پاس کوئ ویژن ہے ناں کارکردگی بس ایک کتے کے پیچھے ملک میں سکون نہیں ہونے دیتے کاش آج رانا ثناء اللہ صاحب وزیر قانون ہوتے تو اب تک یہ فتنا دفن ہو گیا ہوتا 🤬🤬🤬🤬 @RanaSanaullahPK love you sir ❤️

پارٹی جس دن چھوڑا اسی دن زلالات لکھ دی گئی تھی

جس نے میاں کو ستایا اس نے رکشہ چلایا وہ بھی مانگ کر 🤣

اس نے بھی نیازی کی طرح توشہ خانے پر ہاتھ صاف کیا ہے۔ بڑا ہی بیغیرت نکلا یہ۔

عباسیوں کا نام ڈبو رہا ہے۔۔

چس کرا دی، آگے بیٹھے لوگوں نے بھی بولنے والے جوان کی حوصلہ افزائ تالیاں بجا کر کی

جس نے نواز شریف کے ساتھ غداری کی وہ ذلیل ہوکر رہ گیا ہے
