Loading video...
Video Failed to Load
یہ بندہ تو بہت ہی سچی اور خوبصورت باتیں کرگیا 👌😊❤️
48,016 views • 1 year ago •via X (Twitter)
34 Comments

کچھ نہیں کر سکتے فتنوں کا دور ہے بس آخری والی باتیں ان کی ہمارے بس میں ہیں جو ہم کرسکتے ہیں

نیکی کر دریا میں ڈال بڑے بزرگ اس بندے کی جہالت کا منہ توڑ جواب دے گے کہ نیکی کر دریا میں ڈالا سر منڈالتے ہی اولے پڑے نیکی پہ انسان کا بس اتنا اختیار ھے جب کوئی چیز دریا میں پھینکی جاتی ھے تو اوجھل ھو جاتی ھے کبھی دریا میں فورا ڈوب کر یا پھر تر کر آگے چلی جاتی ھے سمجھ آئی یا نہی

@KausarZarar23 Beshak

Very niche ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

Aysy tü fr hm BHI oni logon ki trh ban Jain gy

Salamat rahain

🌹♥️👍

@grok یے بندہ کون ہے

Yeh hamesha achi baatein khta hai

بہت خوبصورت باتیں

Correct

Very well said dear 👏👏👏👍👍

Yes

👍👍👍👍👍👍🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹❤️❤️❤️❤️❤️♥️♥️♥️♥️💚💚💚💚💙💙💙💙💙

Absolutely true 👍 it's teaching of Islam ☪️

بندہ نان مسلم ہے لیکن باتیں ایمان والوں سے زیادہ حق کی کر رہا ہے۔

بلکل غلط سیانی منطق کی جہالت ھے انسان سے انسان کو لاتعلق کرنےکا شیطان وسوسہ ھےاور کچھ نہیں لوگوں سے امید نہیں لگاتے جن لوگ تمہارے خیر کےعمل کے باوجود تم سے منفی رویہ رکھیں تم انہی لوگوں سے خیر کےساتھ وابسطہ رھو اس بندے نےفائدے کی بات کی فائدے کی ابلیسی بات ھے خیر کی بات رحمانی ھے

Beautiful words

جو بات کی خدا کی قسم لاجواب کی

Very nice i am really impressed well done 👍

بہترین أج کے لوگوں کی تعریف کی ہے👍

ماشاء اللہ۔۔۔

كما تدين تدان

سچ بات

ZINDABAD

Very nice

Absolutely true 👍👍

Nice boy

بہت خوب

Matlab hamen bhe khud gharz ho jana chahiye.

🤲🤲❤️❤️🌹🇩🇰

لوگوں کو خوش کرنا بہت آسان ہیں۔ بس کیسی کے ساتھ اختلاف نہ کرو۔ اور یہ بس منافق انسان کر سکتا ہیں

Bitter truth!

Very true
Related Videos
یار قسم سے کیا ہی خوبصورت بات کی ہے اس بندے نے👌😊❤️
Naseer Awan(نصیر اعوان)
117,316 views • 25 days ago
