正在加载视频...

视频加载失败

یہ بچی جو پشتو بولتی ھے والد کا نام جعفر بتا رہی ھے ۔ اس کو الله کی رضا کی خاطر والدین تک پہنچانے میں ہماری مدد کریں اور اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

46,299 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

Gulshan Tahira 的头像
Gulshan Tahira2 年前

اللہ تعالی حفاظت فرمائیں اور جلد والدین سے ملائیں آمین ۔

Muhammad Naeem🇵🇸 的头像
Muhammad Naeem🇵🇸2 年前

@Samiullahh61560 اللہ تعالیٰ آسانی فرمائے آمین

zain ali 的头像
zain ali2 年前

ہماری دعا ہے جی اللہ تعالی جلدی اسے اپنے والدین سے ملوائے

silent force 的头像
silent force2 年前

شکر ہے کہ کچے کے ڈاکوؤں سے بچ گی۔

true 的头像
true2 年前

@naveedm00690965 مجھے تو لگتا ہے اسکے باپ نے بیچ دیا ہوگا کسی کو اور یہ بھاگ کر نکل گئ اس سے پوچھا جائے یہ فیصل آباد تک کیسے پہنچی ؟ اور اسکا چیک ایپ ہونا چاہئیے اور اس سے پوچھا جائے اسکے گھر والے اسکے ساتھ کیا سلوک کرتے تھے اگر تو اسکے ساتھ برا سلوک تھا تو پھر سینٹر بھیج دیں باپ کے حوالے نہ کریں

Asma Rajput 的头像
Asma Rajput2 年前

اللہ کرم فرمائے

Aman Khattak 的头像
Aman Khattak2 年前

واقعی دونوں گدھے ہیں نہ کوئی رابطہ نمبر نہ بچی کے ساتھ کوئی بات چیت کس کے ساتھ رابط کرے گا اگر کوئی مل گیا

izhar.uddin 的头像
izhar.uddin2 年前

@iihtishamm @falakjavaidkhan @ARYSabiirShakir @ImranRiazKhan

Annabelle Hun 的头像
Annabelle Hun2 年前

@DON_OF_PTI 💔

Zeeshan Iqbal Khan 的头像
Zeeshan Iqbal Khan2 年前

اللہ پاک خیر و عافیت کے ساتھ اپنے والدین سے ملوائیں۔۔امین

相关视频