Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

یہ تو کسی فلم کا سین لگتا ہے 😳۔ کیا کمال کا دشمن کو میدان میں بلوا کر تباہ کیا ہے ❤️۔ مجھے تو ابھی بھی اس پر یقین نہیں ہورہا ہے کہ یہ حقیقت میں ہوا ہے

90,212 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

9 Kommentare

Profilbild von Ali
Alivor 2 Jahren

یمن کے حوثیوں یعنی انصار اللّٰہ کی ٹریننگ ویڈیو ہے۔

Profilbild von ConfessionByAsimMunir
ConfessionByAsimMunirvor 2 Jahren

یہ تماری طرح گوشت کھانے والے فوج کے ٹکڑوں پر پلنے والے ملا نہیں یہ اصلی ملا ہے جہاد والے تم حرامی نسل کے اسرائیل کا پیسے کھا کر سور بن گئے ہو

Profilbild von Rauf Afridi
Rauf Afridivor 2 Jahren

علمائے دیوبند میڈیا والے کیا آپ فلمیں بھی دیکھتے ہو؟

Profilbild von Muhammad Ishaq Khan
Muhammad Ishaq Khanvor 2 Jahren

یہ حوثیوں کا نیا ڈرامہ ہے

Profilbild von m.irfan
m.irfanvor 2 Jahren

تصدیق شدہ پوسٹ کیا کریں یمن میں فوجی مشقیں ہو رہی ہیں، اسرائیلی مقامات پر حملے ہو رہے ہیں اور امریکی اور برطانوی مقامات کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

Profilbild von 𝕆𝕞𝕒𝕣 𝓐𝓵 𝔹𝕒𝕕𝕣𝕚 ✪
𝕆𝕞𝕒𝕣 𝓐𝓵 𝔹𝕒𝕕𝕣𝕚 ✪vor 2 Jahren

😂یمنی حوثی ہے جنکے اپنے مظالم سنیوں پر کسی سے چھپی ہوئی نہیں ہے

Profilbild von Ali Raza Azad
Ali Raza Azadvor 2 Jahren

زندہ باد چھا گئے نی

Profilbild von SAIM RAJPUT
SAIM RAJPUTvor 2 Jahren

یہ غزہ کی ویڈیو نہیں ہے اور نہ ہی غزہ اور اسرائیل کے درمیان میں ایسا ریگستانی اور غیر آباد صحرا ہے اور نہ یہ لہجہ عرب مسلمانوں کا ہے یہ یقیناً رافضی حوثی باغیوں کی ٹریننگ کے دوران کی ویڈیو ہے

Profilbild von Nabeel
Nabeelvor 2 Jahren

یہ حقیقی سین نہیں ہے

Ähnliche Videos