正在加载视频...

视频加载失败

یہ تھپڑ مارنے کا حق کس قانون نے اس افسر کو دیا ھے؟

140,689 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

33 条评论

Numaan Khan 的头像
Numaan Khan1 年前

بھائی جان آپ سے اس معاملے میں اختلاف کرو گا یہ ریڑھی والے بھی کوئی بندے کے بچے نہیں یہاں ہمارے شہر قصور میں مین روڈ کے سائیڈ پہ ریڑھیاں لگاتے ہیں وہاں سے بڑی ٹریفک گزرتی ہے ان کی وجہ سے ہر وقت ٹریفک جام رہتی ہے کئی بار ان کو ہٹایا ہے یہ پھر اجاتے ہیں

Ali 的头像
Ali1 年前

اُسے پتہ ہے کہ اوپر پھودو اردلی جعل سازی سے وزیراعظم ہے ، قانون کا ہر جگہ مزاق بنا ہوا ہے ، کوئی اِس کا کیا اکھاڑ لے گا- جِس کی لاٹھی اُس کی بھینس

Khurram Shahzad Butt 的头像
Khurram Shahzad Butt1 年前

کچھ بھی ہو سرکاری ملازم کو حق نہیں اس طرح ہاتھ اٹھائے قانون کے مطابق کاروائی کرنے کہ علاوہ کوئی اختیار نہیں کھلی بدمعاشی ہے ملازم کے خلاف کاروائی ہونی چاہیئے اس ریڑی والے کی عزت نفس کو مجروح کیا ہے اسی ریڑی والے کو ہی معافی یا سزا کا حق ہونا چاہیئے تف ہے تماشہ دیکھنے والوں پر

Arslan Bin Ubaid 🇵🇸 的头像
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸1 年前

سی ایس ایس افسر اور گلی کے آوارہ جانور میں صرف اتنا فرق رہ گیا کہ یہ اچھی انگریزی بول لیتے باقی کام ایک جیسا ہی کر رہے دونوں ۔

TANVEER HUSSAIN 804🇵🇰🇪🇸 的头像
TANVEER HUSSAIN 804🇵🇰🇪🇸1 年前

سب دی۔۔۔۔۔

Asif Ashraf 的头像
Asif Ashraf1 年前

مسلہ یہ ہے کہ ان ریڑھی والوں کو انتظامیہ 10، 10 دفعہ پیار سے ہٹا کے جاتی ہے وارننگ دے کے جاتی ہے، لیکن انتظامیہ کے جاتے ہی کچھ دیر بعد یہ لوگ پھر اسی جگہ پہنچے ہوتے ہیں۔ پاکستان میں سنتا تو کوئی بھی نہیں

عرفان 的头像
عرفان1 年前

@mustajab_dr ابھی دیکھو افسر سے پوچھ رہا ہے کہ کیوں مارا ہے۔ یہاں پہ بڑا انسانی حقوق کا علمبردار بن گیا۔ اس پوسٹ میں فخر سے بتا رہا ہے کہ طبیعت صاف کی ہے۔ میں نے کیا بولا تھا۔

Abdullah khan 的头像
Abdullah khan1 年前

رزق رستے کو روک کر نہیں کمایا جاسکتا۔ سخت ممانعت آئی ہے، تھپڑ تو کچھ بھی نہیں کم از کم چالیس کوڑے مارے جاسکتے ہیں۔پورے پاکستان میں ٹکٹکییاں بندھی ہونی چاہئیں اور مسلسل رستے روکنے والوں پر کوڑے پڑنے چاہییئں کیونکہ یہ رستے روک خدا کی رزاقی کا انکار کرتے ہیں

Khurram Abbas 的头像
Khurram Abbas1 年前

یہ تو صدر کباڑی بازار پشاور ہے یوتھیا اس پر خاموشی اختیار کریں گے

ASad abbasi 的头像
ASad abbasi1 年前

اس سرکاری افسر کو سزا کے طور پر پبلک میں کھڑے کرکے اس شخص سے تھپڑ مروایا جائے تاکہ اس کو عبرت حاصل ہو اور معلوم ہو عزت نفس بھی کوئی چیز ہے

N A E E M 的头像
N A E E M1 年前

انکا زور صرف غریبوں پر ہی چلتا ہے

Asif Abbasi 的头像
Asif Abbasi1 年前

We need town planning for all over Pakistan. There is no excuse for being poor and take do wrong things where as govt workers must not be allowed for such cruel behaviour

Hira 的头像
Hira1 年前

Gashti k bache

Corrupt politicians 的头像
Corrupt politicians1 年前

یہ سب کتی دی ماں کا کمالات ہے۔ وہ گیراجن جعلی ووٹ پر بیٹھی ہے تو پھر اسطرح دونمبر افسر بھی بیٹھے گے گیراجن آور اسکا خنزیر باپ جعلی ووٹ پر بیٹھے ہیں تو نیچے بھی کرپٹ دونمبر افسر لگارہے ہیں گشتی

M_Qasim 的头像
M_Qasim1 年前

یہ ریاست کی ذمہ داری ہے۔ لیکن ہم نے اپنے تمام اداروں کو تباہ کر دیا ہے۔ ہر چیز کی چابی فوج کو دے دی اور ہم اپنی کرپشن میں مصروف ہیں۔ کسی کو لوگوں، ان کی مرضی یا ان کے مستقبل کی پرواہ نہیں ہے۔ کیا آپ کو لگتا ہے کہ اللہ ان کو اور ہمیں معاف کر دے گا؟

Symah bhatti 的头像
Symah bhatti1 年前

افسوس غریب کا کوئی پرسان حال نہیں، اللہ پاک وقت کے فرعونوں کو پوچھیں گے انشاءاللہ

MuHaMmAd NaEeM MuGhAl 的头像
MuHaMmAd NaEeM MuGhAl1 年前

اللہ تعالٰی دیکھ رہا ہے اور اس کے انصاف قریب ہی ھے

Deviant 的头像
Deviant1 年前

جس قانون نے اسلام آباد پولیس کو پرامن بلوچ خواتین کو دھکے دینے کا اختیار دیا ہے جو ایک سائیڈ پر بیٹھ کر احتجاج کررہی تھیں اپنے پیاروں کے لئے۔ کوئی روڈ بند نہیں کیا کوئی قانون ہاتھ میں نہیں لیا۔ لیکین تم جیسے بےضمیر، پولیس کی دستدرازی پر تالیاں بجا رہے تھے۔

Shujaa_Mir_90 的头像
Shujaa_Mir_901 年前

@MDanish66729977 یہ پنجاب کا واقعہ ہے؟

Khan ka Sipahi 的头像
Khan ka Sipahi1 年前

جتنے ادمی ادھر کھڑے ہیں ان مادرچودوں کو پکڑ کے مارنا چاہیے جس نے چپیڑ ماری ہے اس ادمی کو

Ashfaq Ahmed 的头像
Ashfaq Ahmed1 年前

لعنت بیشمار ایسی حکومت اور حکمرانوں پر

Waqas Ahmed 的头像
Waqas Ahmed1 年前

کیونکہ پاکستان میں روزگار ریڑھی پر لگانے کے لئیے رشوت دینے کے سوا اور کوئی چارہ نہیں، اس لئیے ریڑھی والے کی عزت نفس کا مجروح کرنا سرکاری ملازمین کا حق بنتا گیا ہے! انا للہ وانا الیہ راجعون

Malik Asghar Advocate 的头像
Malik Asghar Advocate1 年前

دور ہو مریم بی بی کا اور غریب پر ظلم ہو جائے یہ کیسے ممکن ہے ن لیگی ٹاوٹوں کی لاجک

A L I 的头像
A L I1 年前

Bhai , they should rent a shop or share a shop ... road is no place for business activities.. Roads are for transportation.

Zakir Ullah 的头像
Zakir Ullah1 年前

جب زمیں پے رہنے والےظالم خدا بن بیٹھے تو پھر آسمان والے خدا کی اجتماعی پکڑ آتی ہے،اور ان فرعونوں کیساتھ نیکو کار بھی پکڑ میں آتے ہیں،میری قوم اس پکڑ کی مستحق بنتی نظر آرہی ہے

Rizwan Zman 的头像
Rizwan Zman1 年前

British colony

Cheema Saab 的头像
Cheema Saab1 年前

جس قانون کے تحت پاکستان پر شروع دن سے حرامی مسلط ہیں.

Operation Bunyan Un Marsoos 的头像
Operation Bunyan Un Marsoos1 年前

Good on the Govt official for using force to remove illegal road blockages Blocking roads, ambulances to do business is illegal, & Kudos to that Govt offical for upholding the law. Laaton ke bhoot baton se nahi mante

Raufjuyia 的头像
Raufjuyia1 年前

مریم نواز نے

Saleem Malik 的头像
Saleem Malik1 年前

@MIMalikk 😡😡😡😡😡

Mav1191 🇵🇰🇦🇺 的头像
Mav1191 🇵🇰🇦🇺1 年前

Ah well one day we will all face Allah!

Azmat Khan 的头像
Azmat Khan1 年前

سب دی ماں سے پوچھو نہ

deffodils 的头像
deffodils1 年前

Very bad

相关视频