Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

یہ جذبات ،ان کا کوئی مول اس دنیا میں نہیں۔

147,911 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

5 Kommentare

Profilbild von Shakeel Bhatti
Shakeel Bhattivor 1 Jahr

شہید کی موت قوم کی حیات ہے اللہ پاک نے قرآن میں واضح کر دیا شہید مرتا نہیں ان مردہ مت کہو ہمیں جام شہادت نوش کرنے والوںںکو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں اور ان والدین کے جذبے کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں

Profilbild von Yousaf Baig
Yousaf Baigvor 1 Jahr

ایسا جذبہ دشمن کہاں سے لائے گا؟ میری آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے۔ ﷲ اکبر

Profilbild von 𝑺𝒂𝒏𝒅𝒓𝒂 حشام حاج
𝑺𝒂𝒏𝒅𝒓𝒂 حشام حاجvor 1 Jahr

It doesn't matter anymore. their loss is ir lrreplaceable People will forget them sooner then the next morning.

Profilbild von Hatain
Hatainvor 1 Jahr

Ya Allah❤️🙏

Profilbild von TALAT M CHEEMA
TALAT M CHEEMAvor 1 Jahr

جب تک ہے زندگی ان شہید ہونے والے خاندانوں کے احسان مند ہمیشہ دعاؤں میں ہمیشہ یاد 🙏🙏🙏

Ähnliche Videos

افغانستان کے صوبہ بدخشاں کے گلوکار میر مفتون کی آواز میں فارسی اور دری زبان کا یہ گیت اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ موسیقی کی واقعی کوئی زبان نہیں ہوتی اکثریت کو زبان سے شناسائی نہیں ، لیکن گانے نے اپنی طرف سب کو کھینچا !!! گانے کے چند بولوں کا اردو ترجمہ !! کوئی بے چارہ اور تنہا ہے کوئی صحرا میں خشک ہونٹوں کے ساتھ بھٹک رہا اہے واقعی عجب دنیا ہے یہ دنیا کوئی بے درد اور بے پرواہ ہے "إكيا عجب دنیا ہے، یہ دنیا کوئی مچھلی کی طرح تڑپتا کوئی ہے مفلس کوئی دولت میں مست کوئی ہے بے پا کوئی بے دست عجب دنیا ہے یہ دنیا ور کوئی وطن سے دور ربت جیسی گل چمن ها سے بچھڑا۔ کوئی آدمیت سے ہے دور غرور میں ہے، دولت سے ہے چور۔ اسے خدا سے بھی زور کا گمان عجب دنیا ہے یہ جہان۔ کوئی قید خانے میں دلگیر اپنے اعمال یہ ہے دلگیر۔ دل میں ارمانوں کی بھرمار عجب دنیا ہے یہ کردار کوئی بچوں سے نفرت کرتا کوئی ناخن پر بھی مرتا کسی کو بیمار بچہ یاد عجب دنیا ہے بے داد جیسی جان بدن سے جدا عجب دنیا ہے یہ صدا۔ کوئی بے دین شیطان کا ساتھی انسانوں کا دشمن ذاتی۔ ہمیشہ تکلیف کا خواہاں عجب دنیا ہے یہ جہاں۔ کوئی عشق میں پاگل کہانی ہے وہ لوگوں کی کوئی بے گھر بے منزل عجب دنیا ہے بے دخل کوئی بیوی کا ہے امیدوار کوئی وطن کے پانی کا طلبگار کوئی کفن کا بے فکر مند!! عجب دنیا ہے یہ دنیا

ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂

70,073 Aufrufe • vor 1 Jahr