Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
یہ جو میڈیا لگا ہوا تھا کہ مجھے پارٹی سے نکال دیا کدھر گیا وہ نکال دیا۔۔؟؟ وڑ گیا سارا۔۔۔ عمران خان اور میری محبت کوئی چغلیوں سے دور نہیں کر سکتا خان میرا لیڈر ہے۔۔۔ شیر افضل مروت۔۔۔‼️
37,904 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

کنجروں میڈیا نے اس وقت کہا جب تحریک انصاف کے افشل اکاونٹ سے مروت کے نکالنے کا نوٹیفکیشن جاری ہوا ۔

جناب ہم نے تو پہلے ہی کہا تھا کہ مروت صاحب کبھی بھی رانگ نمبر نہیں ہوسکتا بس کچھ بُزدل اور ڈرپوک لوگ چاہتے ہیں کہ مروت صاحب کو سائیڈ لائن کیا جائے ۔

شاباش سر بہت اچھا جواب دیا اُن کو جو خان کے ساتھ منافقت کر رہے ہیں 👍👍👍👍👍👍

AlhamdulillAh

مروت نے آج گروپ بندی والا ڈرامہ بھی ,, واڑ ،، دیا ہے سازشیوں کا منہ بھی بند کر دیا یے

اب ہم امید کرتے ہیکہ سارے اختلافات ختم کر کے آپ خان کی رہائی کیلئے تحریک چلاؤ گے

شیرافضل مروت خان کا ایک سچا سپاہی ہے ۔

Good ho gai

Love u sher afzal @sherafzalmarwat abb jin logo ko block keya hai kindly wo saaray unblock krday otherwise twitter I'd change krni paregee 😆😆😆
