Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

یہ خان ، خدا کا تحفہ ہے اس کو کبھی بھی ہار نہ دینا۔ #ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام

117,641 просмотров • 3 дней назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

یہ اس وقت کی ویڈیو ہے جس وقت شیر افضل خان مروت، خان کے حکم پر بقول کچھ لوگوں کے "خان کا نام استعمال کرتے ہوئے" ہزاروں اور لاکھوں کی تعداد میں عوام اکھٹی کر رہے تھے۔ تو جناب یہی عوام ہے، خان کا نام بھی وہی ہے، لہذا گزارش ہے کہ اب عوام کو اکٹھا کرلیں۔ اس طرح کی پوسٹ کرنے کا ہرگز یہ مطلب نہیں، کہ خان کے لیے لوگ نہیں نکلے، بے شک خان کے لیے ہی لوگ نکلے، لیکن شیر افضل خان مروت نے جو بہادری دکھائی، اس کے صلے میں اس کو بار بار گالیاں دینا، دھتکارنا اور ذلیل کر کے باور کروانا کہ عوام کو نکالنا اسان ہے، بس خان کا نام "استعمال" کر لو، ایسا نہیں ہوتا! بہادری جو لیڈ کر رہا ہو، اس کو بھی دکھانی پڑتی ہے! لہذا وقت پر جب ضرورت پڑی، تو شیر افضل خان مروت نے وہ بہادری، خان کا سپاہی ہونے کے ناطے، لیڈ کرکے دکھائی۔ اس کے بدلے اسے باہر بیٹھے ولاگرز نے گالی گلوچ کی اور پوری پوری کیمپین اس کے اوپر شروع کر ڈالی، جو کبھی رکنے کا نام نہ لیتی تھی۔ اس کے اوپر ٹاؤٹ ہونے کے الزام لگائے جو کہ اج تک پروف نہ کر سکے۔ کبھی عرش پر کبھی فرش پر کبھی ان کے در کبھی در بدر غم عاشقی تیرا شکریہ میں کہاں کہاں سے گزر گیا (ایڈمن)

Sher Afzal Khan Marwat

14,525 просмотров • 9 месяцев назад