正在加载视频...
视频加载失败
یہ خبیث گھر سے پڑھنے آٸے ہیں 😂
89,048 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)
10 条评论

میں نے کہیں نہیں لکھا یہ صحیح ہے یا غلط ہے اس لیے اپنے بھاشن پاس رکھیں اور کمنٹس میں باجی پیش کرنے سے گریز کریں میں لڑکی ہوں

دیکھیں ہر چیز پر اتنا ایکسٹریم نہ ہوا کریں بچے کھیل رہے ہیں ہنسی مزاح کر رہے ہیں کرنے دیں ان کی یہی عمر ہے ۔۔ اور ویسے بھی ان کو کونسا یورپی ممالک کی طرح کوئی جدید مشینری یا کھیل کود کے میدان میسر ہیں جہاں غیر نصابی سرگرمیاں کریں۔۔۔ باقی بچوں کا حق ہے کھیل کود کرنا

اس میں کوئی برائی نہیں ہے ہمارے ملک میں اگے اتنی ٹینشن ہے بچوں کی یہی عمر ہوتی ہے بچے ایسے کام نہیں کریں گے مستیاں نہیں کریں گے تو پھر کون سی عمر میں کریں گے

ویسے آجکل کے دور کے لحاظ سے یہ بہت مہذب اور پیارا مذاق تھا۔ 😂

اس میں سارے لڑکے ہی ہیں، آج کل جو کچھ ہو رہا ہے اس حساب سے تو یہ بے ضرر اور معصوم سا ہنسی مذاق ہے۔

بہت شرارتی ہیں

بچے مستیاں تو کرتے ہیں، یہی۔ تو عمر ہے شرارتوں کی 💖

زندگی میں لچھ ہنسی مذاق اگر ادب کے دائرے میں ہو تو برائی نہیں

اسی لیے تو رزلٹ اتنے اچھے آتے ہیں لڑکوں کے

یہ عمر ہی ہنسی مذاق کی ہوتی ہے بہت فنی ہے .آپ بھیenjoy کرے
