Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

یہ خیبر پختونخواہ ہے اور یہ درختوں کے درخت کاٹ کر جنگل صاف کیا جارہا ہے۔ اب یا تو یہ درخت حکومت کی سرپرستی میں کاٹے جارہے پھر حکومت کو پتا ہی نہیں۔ مگر اتنے بڑے پیمانے پر کٹائی ہو تو کوئی حکومت کیسے بے خبر رہ سکتی ہے

27,392 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)

10 Yorum

Tariq Zaman Malik profil fotoğrafı
Tariq Zaman Malik2 yıl önce

@abeha_8733 بجا فرمایا ، یہ درختوں کی کٹائی ایک انتہائی بڑا جرم ہے ۔اس کا تدارک ہونا چاہیے

SAQIB MAQSOOD profil fotoğrafı
SAQIB MAQSOOD2 yıl önce

خیبر پختون ہاں حکومت کو فورا ایکشن لینا چاہیے

Mudassir Iqbal Nayyar 🇵🇰🤝🏻🇵🇸 profil fotoğrafı
Mudassir Iqbal Nayyar 🇵🇰🤝🏻🇵🇸2 yıl önce

یہ چوتیوں کی حکومت ہے اور کیپٹن صفدر نے الیکشن کمپین میں یہ گندگی دکھائی تھی

Shahbaz profil fotoğrafı
Shahbaz2 yıl önce

بھائی جان غزہ میں اس وقت بھوک،پیاس اور فاقوں سے حالت ابتر ہے، میں دو فلسطینی بھائیوں کو جانتا ہوں جو وھاں لوگوں کی مدد کر رھے ھیں، ان کے اکاؤنٹ شیئر کریں یا آپ کے غزہ میں جاننے والے قابل اعتماد دوست ہیں تو مالی امداد کے لیے کمپین شروع کریں بہت مہربانی ہوگی شکریہ

مقبوضہ سرائیکستان دی آواز profil fotoğrafı
مقبوضہ سرائیکستان دی آواز2 yıl önce

@IjazNadeem46369 حکومتی سرپرستی میں

Raj khan profil fotoğrafı
Raj khan2 yıl önce

@Aibak14

احسان الله عادل(Ihsanullah) profil fotoğrafı
احسان الله عادل(Ihsanullah)2 yıl önce

حکومت کی سرپرستی میں یہ سب کچھ ہورہا ہے کیونکہ حکومت خیبر پختونخوا کو ګرانا چاهتا هے

Ahmed Mehsud profil fotoğrafı
Ahmed Mehsud2 yıl önce

اس کے پیچھے فوج کے افسران لازمی ہوگے ورنہ کسی میں اتنا جرت سوال بھی پیدا نہیں ہوگا

Sheraz Tweets profil fotoğrafı
Sheraz Tweets2 yıl önce

Old video ha bhai

M Umar Sharif profil fotoğrafı
M Umar Sharif2 yıl önce

جناب جس طرح کا جاہلوں کا ٹولہ حکمران ہے وہاں ویسے ہی لوگ ہیں۔ اگر انکو عقل و شعور ہوتا تو یہ لوگ ایسے نہ کرتے

Benzer Videolar