Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

یہ خیبرپختونخوا میں جو بلین ٹری سونامی پراجیکٹ تھا وہ اصل میں یہ تھا کہ سینکڑوں سال پرانے چیڑ ، دیودار کے درخت کاٹ کر انکی جگہ سفیدے کا درخت لگانے ہیں۔

34,217 views • 1 year ago •via X (Twitter)

9 Comments

کـــریـــلـــــے گوشـتــــــــــ™ــــــــ's profile picture
کـــریـــلـــــے گوشـتــــــــــ™ــــــــ1 year ago

دیودار تو تقریباً اب ناپید ہو چکا ہے جنگلوں میں اکا دکا ہی درخت رہ گئے ہیں

TaNoLi عادی's profile picture
TaNoLi عادی1 year ago

Bilkul

ᴀʙʙᴀꜱɪ's profile picture
ᴀʙʙᴀꜱɪ1 year ago

جہاں جہاں لگا رہے سفیدے کے درخت زمین خشک ہو رہی۔ لساں نواب والی سائیڈ بہت زیادہ لگے ہوئے ہیں۔

Ibtisam's profile picture
Ibtisam1 year ago

وہ عمران بھائی کا قول جو جو الزام یہ دوسروں پر لگارہے ہوتے ہیں وہ ہی کام یہ خود کررہےہوتے ہیں تب بھی تو کے پی کی نیب کو تالا لگایا گیا تاکہ اپنےکارنامے پکڑے نا جاسکیں

TaNoLi عادی's profile picture
TaNoLi عادی1 year ago

یار باقی سب کچھ اپنی جگہ جنگلات کی کٹائی وہ ظلم ہے جسکا مداوا نہیں ہو سکتا۔ یہ درخت کئی دہائیاں لیتے جوان ہونے میں

امیر حمزہ's profile picture
امیر حمزہ1 year ago

بالکل ایسے ہی لال سوہانرا نیشنل پارک بہاولپور کے ساتھ کیا گیا ہے ۔ کیکر اور شیشم کے درخت کاٹ کر وہاں نیم اور بیری کے پودے لگائے گئے ہیں ۔ اور کروڑوں کی دیہاڑیاں جنگل کو کاٹ کر لگائ گئی

KhalidAlvi68's profile picture
KhalidAlvi681 year ago

کچھ بھی نہی سب سفایا کر گئے ھیں

My Punjab's profile picture
My Punjab1 year ago

داڑھیوں والے چرس بیچتے، دہشتگردی کرتے، درخت کاٹنے اور نماز پڑھنے میں آگے آگے نظر آئیں گے.

The Hermit's profile picture
The Hermit1 year ago

کتی ماں کے پتر کھوتے پٹواری سفیدا کرم علاقوں میں بہتر رہتا ہے دوسری بات یہ کہ پختون خواہ ایک غیر زرعی علاقہ ہے اگر لگا بھی کیا تو تیری گانڈ کیوں پِل پِل کر رہی ہے اور دوسری بات تصویروں میں نظر آنے والے ہودے دیودار اور چیڑ کے لگ رہے سفیدے کی canopy اس طرح کی نہیں ہوتی پھدل پٹواری

Related Videos

خیبر پختونخوا میں بلین ٹری منصوبے کی کامیابی کے باوجود جنگلات کی کٹائی کی شرح زیادہ کیوں ۔۔۔ اہم وجہ سامنے آ گئی ۔۔۔! اگر آپ اب بھی سوات، ہزارہ اور خیبر پختونخوا کے دیگر علاقوں میں جائیں آپ کو سڑکوں کے کناروں سے لے کر ہر جگہ پر young plantations نظر آئیں گی۔۔۔۔ اسی وجہ سے کے پی میں بلین ٹری منصوبہ صوبے نے اپنے وسائل اور بجٹ سے لانچ کیا تھا جسکی کامیابی کی بعد اب ٹین بلین ٹری منصوبہ شروع ہوا ہے مگر اب ایشو یہ ہے کہ صوبے میں جو میچور یا پرانے جنگلات ہیں ان کو کاٹا جا رہا ہے اور ہر شخص کو یہ لالچ ہے کہ میں بھی پرانی لکڑی بیچ کر پیسے کما لوں ۔۔۔۔ اسی طرح جو high reaches یعنی بلندی پر واقع جنگلات ہیں وہاں سے درختوں کو کاٹا گیا ہے جسکی وجہ سے اب خیبر پختونخوا میں بلندی پر واقع جنگلات بڑی تعداد میں کٹ چکے ہیں اور نیچے ابھی نوخیز پودے اور درخت ہی باقی بچے ہیں۔۔۔ سابق چیف فاریسٹ کنزرویٹر علی گوہر خان نے انتہائی اہم وجہ بتا دی ۔۔۔!

Shiffa Z. Yousafzai

36,919 views • 1 year ago