Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
یہ دیکھیں ٹریفک روک کر ویڈیوز بنانے کا اصل طریقہ
44,543 просмотров • 3 дней назад •via X (Twitter)
Комментарии: 24

انہوں نے صرف ٹریفک روکی ہے اور وہ بھی اپنے حق کے لیے کیونکہ ان کا لیڈر تم بے غیرت لوگوں نے بے گناہ جیل میں رکھا ہوا ہے اور تم لوگ پاکستان پر قابض ہو لعنت ہو تم پر وقت بدلنے دو تمہاری یہ گفتگو ریکارڈ پر ہے پھر عورت کارڈ نہیں چلے گا

بہت مزہ اوت ہے چیخیں بتا رہی ہے سہیل افریدی ٹھیک ڈائریکشن میں جا رہا ہے کنیزوں کی چیخیو کی الگ ہی سواد ہے 💀😋

بی بی میری ایک بات یاد رکھو تم لوگوں نے ایک دن مرنا ہے اللہ کو حساب دینا ہے لوگوں پر ناجائز ظلم بند کرو لوگوں کو جینے دو اتنا پیسہ اکٹھا کر کے تم لوگ کہاں لے کر جاؤ گے

پٹواریوں کی چھوٹی چھوٹی خوشیاں ۔۔۔ ذرا فارم 47 کی وزیراعلی کو کہو اسطرح نکلے عوام میں ۔۔

مال روڈ پر ایک گاڑی خراب ہو جائے لائنیں لگ جاتی یہ کھوتے ٹریفک روک کر اسے اپنا احتجاج بتا رہے😂

یہ پشاور سے آیا ہوا وزیراعلیٰ ہے جس کیلئے لوگ خود نکل رہے ہیں، مریم نانی تو اپنی حکومت کے ہوتے ہوئے بھی اسی طرح لاہور میں نہیں نکل سکتی کیونکہ تم مشہور چور اور ڈکیت ہو لوگ نفرت کرتے ہیں۔

باجی وہ رسیدیں ؟

@AzmaBokhariPMLN لعنت اللہ القاذبین (القرآن) جھوٹے پر خدا کی لعنت ہے, اگر اتنا ہی عوام رسپانس نہیں دے رہی تو پھر اپ پولیس کو بھیج کر مارکیٹس کیوں بند کروا رہے ہیں بہرحال مان جائیں کہ خان اج بھی لوگوں کے دلوں پر راج کرتا ہے

کیوں ٹینشن ہو رہی ہے کنیزوں کو

لوگ کہ رہے ہیں پنجاب کی چورنی وزیر اعلی اور اس کی کنیزیں اس طرح سڑکوں پر نکل کر دکھائیں ! توبہ روز بےغیرتی ہوتی ہے ان زنانیوں کی 🤭

لوگ تو نکلتے نہیں ہیں، تو نوکرانی صاحبہ پھر یہ بتائیں کہ یہ مارکیٹ کیوں بند کی جا رہی ہے؟

یہ بی بی پاگل ہو چکی

چلیں ایک لمحے کے لیے ہم لوگ مان لیتے ہیں کہ انہوں نے ٹریفک روک کر ویڈیو بنا رہے ہیں اگر اپ عوام میں اتنے ہی مقبول ہیں تو پھر نکلے نا روڈوں پہ لگ جائے پتہ اپ لوگ عوام میں نکل نہیں سکتے اپ لوگوں کو پتہ ہے کہ جب اپ عوام میں نکلیں گے اپ لوگوں کے منہ پہ جوتے پڑیں گے۔

اگر یہ پی ٹی آئی کی عوام ہوتی تو ان کے ہاتھ میں جھنڈے ہوتے صاف نظر آ رہا ٹریفک کو اپنا احتجاج دکھا رہے

@LegiMian ویسے مجھے نہیں لگتا تھا یہ اتنا زلیل ہو گا یہاں

Jahaz ka jawab b de dain ap

Hahaha. Traffic to dosry rasty sy ja raha hia . shafi Jan NY Sahi kaha apko in janwar ki zarorat hia .kia pata is sy apka demagh Tek hojaye ga 😋

یہ دیکھ بڑھیایہ چاٹ پاپڑی کےآگےکھڑی17سیٹوں والی مینڈیٹ چورٹک ٹاکرجسکوعوام سےجوتےپڑنےکااتناخوف ہیں کہ اپنےچاروں طرف سکیورٹی کھڑی کررکھی اورچلی ہیں عمران خان کامقابلہ کرنےدوٹکےکی عورت پہلےاس کےوزیر اعلیٰ سےتومقابلہ کرجسکےخوف سےتونےپورےلاہورکواپنےپولیس کے ونڈوں کوبھیج کربندکروادیاہے

اب ٹک ٹاکر مسخرے کو عوام کا لحاظ کیوں نہیں؟ کیسے کیسے ذلیل کم ظرف ٹک ٹاکر ہم پر مسلط کیے گئے ہیں

Baby ko jangli pasand hai

Is jahlat ki shaukakari applog ker rahe hai is bander ke Leye jaga muaktas kerwn

Aik jalsy ki ijazat e dy k dekh lo... Darpok auntiyon...

او بی بی اپنی دہشتگرد پولیس ہو ہٹا دیں کیوں سیکٹروں پولیس والے وہاں لگائے ہوئے ہیں کچھ اللہ کا خوف کریں مرنا نہیں کیا آپ لوگوں نے کیا موت بھول گئی تم لوگوں کو کے موت برحق ہے اللہ پاک دیکھ رہا ہے

😂apna kaam kro awi kalap rhi
