正在加载视频...

视频加载失败

لوٹے بنانے کا طریقہ

223,885 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

aashkhalid 的头像
aashkhalid1 年前

لیکن پاکستان کے مہنگے ترین لوٹے بنانے کی فیکٹری پنڈی اسلام آباد میں ہے جنکو مہنگے داموں خرید کر ملک کے بڑے بڑے عہدے پر بیٹھے چھوٹے چھوٹے لوگ استنجے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Eshaal honey PTI 的头像
Eshaal honey PTI1 年前

یہ لوٹے کچھ بھی نہیں ۔۔دنیا کے مہنگے ترین لوٹے پاکستان کے شہر اسلام آباد میں ملتے ہیں جنکی قیمت کروڑوں میں ہوتی ہے اور پھر پاکستان کے کرپٹ سیاستدان اور جرنیلز ان لوٹوں کو اپنی ۔۔۔دھونے کے لئے استعمال کرتے ہیں 😏

Ghulam Farid 的头像
Ghulam Farid1 年前

دیکھ لیں لوٹا جدھر بھی بنتا ہے اس کی قدر دیکھ لے اٹھا کے پھینکا جاتا ہے 🔥

Rana Zeeshan Hameed 的头像
Rana Zeeshan Hameed1 年前

یہ تو سستے لوٹے بنا رہا ہے مگر جو لوٹے ہمارے فوجی بناتے ہیں وہ بہت مہنگے ہیں اربوں روپے کے لوٹے

Tweety  的头像
Tweety 1 年前

یہ توبڑی جلدی تیار ہو جاتے 😜🤡

X Men 的头像
X Men1 年前

یہ والے بہترین لوٹے ھیں۔ اپنے مالک کے وفا دار ہیں، جہاں رکھ لو وہیں پڑے رہتے ھیں جب تک مالک انہیں خود موو نا کرے۔ کم از کم سیاسی پارٹیوں والے لوٹوں سے تو بہتر ہیں۔ جنہیں جو چاہے خرید کر ادھر ادھر کر سکتا ہے-

Noman Khan 的头像
Noman Khan1 年前

سارے پی ٹی آئی میں اکھٹے ہیں 🤣

Javeria Abbasi 的头像
Javeria Abbasi1 年前

@AonAbbasPTI @fawadchaudhry وغیرہ جیسے لوٹے بھی ادھر ہی بنتے ہیں؟

Sajjad Khan 的头像
Sajjad Khan1 年前

سانچہ ہو، مشین ہو، میٹیریل ہو اور زور سے پُھلاؤ پھر چاقو دکھاؤ پھر کچھ کانٹ شانٹ اور لوٹا تیار!

相关视频