正在加载视频...
视频加载失败
یہ رات ہم کبھی بھی نہیں بھول سکتے 🚨
10 条评论

Rana Zeeshan Hameed1 年前
بالکل

Abdul Mateen PMLN1 年前
نابھولوں کسی کوکیافرق پڑتاھے

Naveed Alam Qureshi1 年前
یہ بھولنے کے قابل ہے ہی نہیں تھپڑ مار کر جو نکالا گیا

Farheen khan1 年前
میں اس دن فرش پر بیٹھی رو رہی تھی زارو قتار 😭اور میری بیٹی مجھے چپ کروا رہی تھی

naveed ahmed1 年前
شکر الحمد اللہ پاکستان سے گوگی ، پنکی بزدار راج ختم ہوا تھا۔۔ مگر اس کے ایک سال بعد تک بھی اس گینگ کا شکنجہ ختم نہیں کیا جا سکا تھا

x1 年前
Ye raat bht bhari thi..

Aliza1 年前
سچ بات ہے یہ رات اور رمضان ہمارے ہاں افطاری کا ٹائم تھا ، سمجھ ہی نہ ارہی تھی کیا کریں 💔💔💔

Robina Qasim1 年前
کوئی رہ نہی گیا تھا جو اس رات رویا نا ہو😔

Abro Afzal1 年前
Most satisfying moment 😌

خیبر والا1 年前
دل بھی اداس ہوتا ہیں جب یہ وقت یاد آتا ہیں 😭😭😭
