Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
یہ راولپنڈی کا سب سے بدترین بازار تھا اور اب اس کی خوبصورتی دیکھیں۔
104,711 просмотров • 2 месяцев назад •via X (Twitter)
Комментарии: 34

اس کا۔دو سال۔پہلے کا اور آج کا۔کاروبار کا موازنہ کر لیں شاید آپ کو سمجھ آ جائے کہ خوبصورتی سے زیادہ بازاروں میں خریداروں کا ہونا ضروری ہے

لو جی نہ لوگوں کے پسینے کی بد بو نہ گھٹن نہ کچرا نہ کیچڑ نہ دکانداروں کی سڑک پر اجارہ داری نہ پارکنگ کا مسئلہ یہ تو پاکستانی ذہنیت کو اذیت دینے والی بات ہے

باقی سب بہت اعلی ہے مگر درختوں کی شدید کمی ہے اہتمام ہونا چاہئے تھا

ایک بازار کی خوبصورتی دیکھتے جاؤ باقی کا شہر بارش کے پانی میں ڈوبا ہوا نظر نہیں آئے گا۔

خوبصورت تو بن گیا مگر کاروبار ختم ہوگیا ۔۔۔

Another mega corruption project, just wait for monsoons rains and the beauty will disappear like form 47 punjab CM’s makeup.

Bhn k lory kis ne bola hy worst market thi lahore ki heera mndi mn maryam k kdi chkly mn beth k apni bhn hr time na yuvaya kro

پتہ نہیں کون چاول ۳ ۳ ۴ ۴ دفعہ پنجاب کے حکمران رہے

Useless shobazi Only khotakhor patwari will celebrate

Is it sustainable.? Ya ye bhi lahore ki sarkon pe jo cycling track banaya tha uski tarah ek barish mein beh jaiga!!

@khadimjmaat In my early college days I used to go on bicycle, buy wholesale material including 20k rice eg and 6 “thelas” on handle. How people r taking those products out of Raja Bazar now, without wheel

@plusplustaz Well done CM Punjab 👍🇵🇰❤️💐😄

اس کی خوبصورتی سے مہنگائی بے روزگاری لاقونونییت کا کیا تعلق ہے؟

کب تک کچرا عوام کو کچرا ہی پسند ہے بس 6 مہینے اور سال گزرنے دو پھر دیکھوں

Pta nhe ye kahan sy khubsorat hau

یہ سارا کام ان سے کنٹونمنٹ والوں نے کروایا ہے ایک ملٹری والے دوست کے بقول۔

مگر خریدار نہیں ہیں تو ایسے مصنوعی خوبصورتی کا کیا فائدہ

MASHA ALLAH VERY GOOD

دونوں سائیڈوں پر جیل جیسی دیواریں لگا کر فوٹو شوٹ والی جگہ بنا دی بس نہ کوئئ پیدل چلنے والے خریدار کے لیے چھاؤں یا بیٹھنے کی جگہ نہ کوئئ سامان لوڈ کرنے کی جگہ نہ پارکنگ نہ ڈسپلے ایریا کیا ہے اس میں بازار والا ؟ فیک فلم سٹوڈیو والی حویلی لگ رہی بازاری سہولتیں تو ہیں نہیں

خوبصورتی کو اچار ڈالیں جب خریدار ہی نہیں ہے

کل ۔یں کافی دن بعد بازار گیا ہمارے شہر کے کچھ دکانیں جو کافی چلتی تھیں بند پڑی تھیں پتہ چلا راستہ بند کر دیا گاہک آگے آتا نہیں خرچہ پورا نہیں ہوا دکانیں بند کر دیں۔اور واقعی میں ایک گھنٹہ بازار چھوٹے چھوٹے کام تھے بہت کم گاہکی تھی بازار میں ۔موٹرسائکل کا راستہ بھی بند ہے

کیا خوبصورت ہے اس میں ؟ بازار خریدو فروخت کی جگہ ہے جس کی خوبصورتی وہاں ، بایئرز اور سیلر کو سہولیات دینے میں ہے یہاں نہ سیلر کے لیے سہولت کے وہ اپنا سامان ڈسپلے کر سکے نہ بایئرز کے لیے سہولت کے اسکو پارکنگ ملےیا کہیں کوئئ بیٹھنے ویٹ کرنے کی سہولت یہ کوئئ پارک تھوڑی ہے

Kya khubsurti jab karobar he na ho

Jahan hazaron loagon ko rozgar milta tha.. ab sirf dukaan walon ko milta ha

Isn't this Raja bazaar??🤔

No doubt

Barish hony den .or asal bat to ye hy isxmain ssy kitna pasa jaboon main gaya

beautiful

O teri maan nay jo airplane leya hay us ka kaya kanjer us ki video b share kar

بازاروں کو ایسے ہی کھلا اور صاف ہونا چائیے 👏 , لیکن ڈیزائن عجیب بنا ڈالا ... سادہ ڈیزائن ہمیشہ اچھا لگتا ہے اور برقرار رکھنا بھی آسان

Show the back side of these red bricks wall and ask the people running those shops if they got a any business left there? It looks clean but it is empty, where are the customers? Dumbfuck sitting behind a keyboard

بہتر ہوتا اس خوبصورتی کے بعد لوگوں سے کاروبار کے حالات بھی پوچھ لیتے، حیا نہیں گم لوگوں میں دلال کہیں کے

چلنے کا رستہ تو اچھا بنا ہے لیکن یہ محرابوں کی سمجھ نہیں آئی۔ کمرشل مارکیٹ میں بھی ایسے محراب بنا کے جگہ اور کم کردی ہے

Pesa hamra hay dalay kisi kay bap ka nai hay tax ka pesa hay
