Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
یہ سوریلا بھی ہے سر ، تال ، لے ، آہنگ سب بہترین ہے
46,332 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

Nazia Goraya🐅🌲📚1 год назад
آپ یہ کہنا چاہتے کہ جب سریلا موجود ہے تو زہریلا پالنے کی کیا ضرورت تھی؟؟

RAShahzaddk1 год назад
آہو اسے تلف کریں 😂

Ali Qureshi1 год назад
میں اس کا فین ہوں، پاکستان کا سب سے بڑا باولر تھا، کبھی جوا نہیں کھیلا، ہمیشہ 100 % پرفارمنس دی، انضمام جواری نے اس کا کیرئیر برباد کرنے کی ہر ممکن کوشش کی۔

AF Q1 год назад
اللّٰہ بخشے امان اللہ اور سہیل احمد کا شو یاد آ گیا۔ انا صاف ہتھ رانے دا نہیں ہو سکدا۔ تو سڈا ہی ایں۔

جلالی1 год назад
*سُریلا... ناٹ سوریلا 😊

RAShahzaddk1 год назад
مجھے معاف کر دیں مہاراج 🙏😂

Muhammad Aslam1 год назад
Beautiful 😍

سالار1 год назад
Wao

Naina Khan1 год назад
واہ ۔۔۔زبردست

Khurram Shahzad Warraich1 год назад
تبھی تو بولا ایک ہی تو دل ہے شیبی کتنی بار جیتو گے❤️ @shoaib100mph
