Loading video...
Video Failed to Load
یہ عام پنجابی نہیں لگ رہی ۔ کیا بولی ہے اور کس علاقے سے ہے ؟
220,017 views • 2 years ago •via X (Twitter)
10 Comments

بوٹا2 years ago
عامر متین دے دل نو لگی اے زنانی زبان پوچھن دا تے بہانہ اے۔

Shams Khattak2 years ago
ہندکو ہزارے کی

𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ2 years ago
پہاڑی اور پوٹھوہاری

Sardar Khan2 years ago
کوٹلی / میر پور آزاد کشمیر کی بولی

Tayyaba2 years ago
یہ کمشیری زبان ہے۔ پہاڑی

بوٹا2 years ago
پوٹھوہار

Ehtesham Ali Abbasi2 years ago
مانسہرہ

faiza Sadiq2 years ago
بولی کوئی بھی ہے لیکن بولنے کا سٹائل بہت اچھا ہے بہت زبردست

Maleeha Haider2 years ago
ہندکو accent i think People in Attock speak like this.

Imran 青龙2 years ago
ہندکو ہزارہ، ایبٹ آباد، مانسہرہ، مری اور پنڈی میں بولی جاتی ہے۔ یہ زبان سینٹرل پنجاب کی پنجابی سے بالکل مختلف ہے۔ ویسے اگر دوست برا نہ مانیں اور لوگوں کو برا نہ لگے تو یہ کہوں گا کہ یہ حریم شاہ کی زبان ہے معزرت کیساتھ تمام دیکھنے والوں سے۔
