Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
یہ عقیدت ہے محبت ہے عبادت ہے یا شرک؟
164,823 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 11

جیسےکمپنی کے پاس سوشل میڈیا کی کنٹرول کا واحد حل تقسیم در تقسیم کے علاوہ کچھ نہیں اسی طرح کفار کے پاس مسلمانوں کو کنٹرول کرنے کا بھی یہی واحد حل ہے کہ جتنے فرقے بنائے جائے اتنی ہی آسانی سے کنٹرول ہاتھ میں رہے گا

You know it's time for something else when: ⬜⬜🟨⬜⬜ ⬜🟨🟨⬜⬜ ⬜🟨🟨🟨⬜ 🟨🟨🟨🟨⬜ 🟨🟨🟨🟨🟨 🟨🟨🟩🟨🟨 🟨🟩🟩🟨🟨 🟨🟩🟩🟩🟨 🟩🟩🟩🟩🟨 🟩🟩🟩🟩⬛

یہ سب فضولیات ہے اور آخر میں جو کیا وہ شرک ہے یاد رہے کہ شرک کی کبھی معافی نہیں ملنی

شرک ۔اللہ معاف کرے اس جہالت سے ۔ اللہ کو سجدہ سجتا ہے بس ۔

جانی ٹینشن نہ لے عمران خان کے مزار پر بھی یوہتھیے ایسے ہی دھمال ڈالیں گے۔۔۔ تم لوگ بھی ذہنی مریض ہو ۔ ۔

تم لوگ نیازی کو اس سے ذیادہ پوجتے ہو،کبھی نیازی بھونکتا ہے کہ اللہ اسے نبی کی طرح تیار کررہا ہے اور کبھی تم لوگ نیازی کے ماں باپ کو نبی کے ماں باپ سے ملا دیتے ہو کچھ اپنی اداؤں پر بھی غور کرو

نہ عقیدت ھے نہ محبت یا عبادت یہ صرف جہالت ھے جو کہ شرک کو پروان چڑھا رہی اللہ اپنی حفظ و امان میں رکھے!

اسکا مذہب سے کوئ تعلق نہیں

اس کا اسلام سے کوئی لینا دینا نہیں اور یہ کوئی ثواب کا کام بھی نہیں

نا عبادت نا شرک باقی دو صورتوں میں سے ایک ہو سکتی ہے ۔

یہ تو کچھ اور ہے🤔
