Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
یہ لاہور نہیں بلکہ کراچی کی خوبصورتی ہے 🔥
13,220 просмотров • 11 месяцев назад •via X (Twitter)
Комментарии: 34

شرم کرو بیغیرتوں۔۔۔دن کو نکلو بائیک میں یونیورسٹی روڈ تو تمہاری گ۔۔۔۔سے بھی بھٹو باہر آجائے گا

MF this is DHA, do you remember who rule DHA?

Thora S.A. sharam kr lo

اچھا اس کے لیئے آپ کے گھر آنا پڑے گا ۔

Yar sb nazar areha hy kea halat kr deay hain city k phir kehty ho

جو خوبصورتی آپ دکھا رہے، اس جگہ کو خوبصورت مئیر نے نہیں بنایا ۔۔ مئیر کراچی کے ذمہ کی خوبصورتی ذیل ویڈیو میں دیکھ کر لطف اندوز ہوں ۔

اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ اس نے کراچی پر پھولڑو مئیرمسلط کرکے باشعور عوام کے سامنے کو زرداری کرپٹ فرقےکوایکسپوز کردیا ورنہ4کروڑ کی آبادی میں سےچنددرجن افراداس فرقےکو تعلیم یافتہ سمجھدار سمجھتے تھے اب وہ چندافراد بھی اپنے گناہوں پر معافی طلب ہیں کہ وہ کس دجالی فرقےکوصحیح سمجھتےرہے

کراچی میں سے چند ایک علاقے ڈھونڈ کر بھی اس بیچارے کو بتانا پڑتا ہے کے یہ لاہور نہیں کراچی ہے۔

شکر ہے تم نے لاہور کی خوبصورتی کا موازنہ تو کیا۔۔۔ ویسے تم نے لاہور دیکھا ہے؟

یہ ڈرامے باز ٹک ٹاکر میئر کراچی کی اصلیت کیوں نہیں دکھاتا؟ کیا اس کو ڈر ہے کہ کلفٹن کے 'شون سرکل تین تلوار (کھٹن کنٹونمنٹ بورڈ کا ایریا)' سے باہر قدم رکھے اور گھمائے کیمرا سعید غنی کے علاقے اعظم بستی منظور کالونی ، قادر پٹیل کے علاقے مچھر کالونی، نبیل گبول کے لیاری ، بلدیہ ٹاؤن جس کے ایم پی اے ٹاؤن چیئرمین پیپل پالٹی کے ، سہراب گوٹھ ٹاؤن کا چیئرمین پیپل پالٹی، ملیر ٹاؤن پیپل پالٹی ،لانڈھی ،کورنگی ،اورنگی پورا کراچی دیکھائے پہلے وہاں جائے تو پھر اسکو معلوم ہوگا ٹک ٹاک میں عوام کی گالیاں کیسے آتی ہیں بلکہ ان علاقوں میں 'بھٹو زندہ ہے ' کے نعرے لگانے والے نہیں بلکہ ان کی حکومت پر لعنت بھیجنے والے لوگ ملیں گے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ صرف اپنے ڈراموں میں مصروف رہتا ہے۔"

یہ ہے اصلی ماڈل کالونی کراچی 😂😂🔥🔥

کتے کی نسل کبھی اورنگی کورنگی گلشن نیو کراچی نورتھ کراچی لانڈھی کی سڑکیں دیکھا جو کراچی کا 90 فیصد سے اوپر کا علاقے ہے

🤣🤣🤣بھولڑے بھائی کراچی بس اتنا سا ہی ھے؟

کھربوں روپے کھا کر کچھ پیسے لگا دیے تو کون سا کارنامہ سرانجام دے دیا ہے؟

میری پترایڈٹ تو ٹھیک طرح سے کر لو

بھیا جی پہلے بھی آپ کو بتایا ہے کہ یہ کلفٹن بلاک سیون ہے جو کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ کے تحت ہے میئر کراچی بار بار بتاتے ہیں کہ کنٹونمنٹ ایریاز میں وہ کچھ بھی نہیں کر سکتے ہیں تو پھر بار بار کلفٹن کنٹونمنٹ کے کاموں کی وڈیوز کیوں لگا رہے ہیں جبکہ مرتضی وہاب نے تو کچھ کیا ہی نہیں ہے

ہم کراچی میں وہاں پیدا ہوئے کا علاقے میں قائد اعظم پیدا ہوئے لیکن آج تک وہاں سے لے کر جہاں قائد کا مزار ہے دیکھ کر شرمندگی ہوتی ہے

اس ادمی کا کراچی کی خوبصورتی سے کیا لینا دینا

Or AI hai 🤣🤣🤣

Mujay to Karachi SA ziada yeh camera ke khoobsoorati Nazar a Rahi har 😂🤣😂

بھائی پورے x پر یہ ایک ہی کلیپ چل رہا ہیں کیا صرف یہ ہی کراچی ہے🖐️

Nothing new . Some streets were already great

ایک دفعہ کھسرہ کے گھر بچہ ھوگیا ہے اور کھسروں نے اسے چوم چوم کر ماردیا۔ یہ ہی حال پیپلو کا ھو گیا دو میئر نے ایک چھوئی سی جگہ کیا بنائی میگا سٹی میں پیپلے لگ گئے اسے چومنے جبکہ رات میں لائیٹوں کا کمال۔ جبکہ یہ جگہ بھی اپنے ٹائم پر نہیں بنی ھوگی اور لاگت سے بھی زیادہ میں بنی ھو گی

ملیر ہالٹ

مئیر صآحب اس جگہ کا نام بھی بتاؤ

اس بار پارٹیوں کے درمیان بڑھی خوشی اس بات پر ھے کہ کام کے حوالہ سے زیادہ تنقید ہو رہی ھے اور یہ اچھی کمپٹیشن ھے

@grok ye kha ki video he es ki mazeed tafseel do or esko kis ne or kab banaya. Urdu

اس لوڑو کی ابھی تک دم پر پاؤں نہیں اٹھایا کسی نے،، ادھر جنگ لگ گئی ہے یہ بھڑوا ابھی تک دو نمبر ویڈیو بنا کے زندہ بھٹو کو پھر مار رہا ہے۔

براہِ کرم محمودآباد نمبر 2، سعید غنی صاحب کے حلقے میں تشریف لائیں۔ چائے میری طرف سے ہے، بس ایسی خوبصورتی ڈھونڈ کر اپنی دینی ہے۔

بیٹا اب تو مجبوراً کچھ نا کچھ کرنا پڑے گا

🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿

20 meter ki sirf aik road hai

بہت اچھی بات ھے کراچی کو لاھور کے مقابلے میں خوبصورت بنایا جائے اس پر ھر پاکستانی خوش ھو گا کیونکے کراچی پاکستان کی معاشی سرچشمہ ھے

آ چھی بات ہے کراچی کو لاہور کا مقابلہ کرنا چاہیے ۔ یہ بھی آ خر پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہے
