Loading video...
Video Failed to Load
یہ مدینہ ٹاؤن فیصل آباد کی ویڈیو ہے۔
54,287 views • 14 days ago •via X (Twitter)
11 Comments

یہاں میری پیدائش ہوئی تھی زیڈ بلاک میں اور کوئی مانے یا نا یہ علاقہ اتنا گندہ نہیں تھا۔ گھر اندر ہونا سڑکوں کا مسئلہ انتظامیہ کا ایریا کو لاوارث کردینا مجھے بہت زیادہ افسوس ہوا دیکھ کر

💔💔

@SdqJaan ایک جنازہ بندے نے ہاتھوں میں اٹھا رکھا ہے ایک جنازہ گلی میں حکومت کا پڑا ہے اللہ اس بچے کے والدین کو صبر دے

اوہ گیراج کی پیداوار فیصل آباد میرے خیال میں خیبر پختونخوا میں ہے نا ؟ اسلئے یہ کنیزیں چپ ہے @hinaparvezbutt @AzmaBokhariPMLN @ASNsharif

Is this Punjab ??

کے پی کے کا شہر فیصل آباد؟😆

یہ لاہور نہیں ہے فیصل آباد ہے اگر لاہور ہوتا تو شائد کچھ کرتے

ریلیں بنا کر ماتم کرتے رہو جب احتجاج کا وقت ہوتا ہے تو مار صرف ورکرر کھاتا ہے ۔عوام اسی سلوک کی مستحق جو حکومت کررہی ہے ۔

فیصل آباد کے حالات بہت خراب ہیں ۔

context ?

یاا للہ🥺💔
