Muhammad Zeeshan Awan's banner
Muhammad Zeeshan Awan's profile picture

Muhammad Zeeshan Awan

@surrakimuhammad10,585 subscribers

Cricket, Media, Politics, Books & bold opinions- all from Soon Valley. Retweets are endorsements.

Shorts

ہیلی کاپٹر میں آنے اور افریقی گارڈز کی سیکیورٹی میں گاڑی میں بیٹھنے والے نوجوان کا نام شاہ رخ جتوئی ہے۔۔ قوم کو کچھ یاد آیا؟

275,365 görüntüleme

گوجرانوالہ میں گفٹ یونیورسٹی کے قریب کھلے مین ہول میں بچہ گر گیا، ماں کے شور مچانے پر اہل علاقہ نے سیڑھی کی مدد سے بچے کو زندہ نکال لیا۔

16,523 görüntüleme

فضا علی اور ان کے خاوند کو اب کیسے روکیں گے پاکستانی اور پیمرا؟

257,505 görüntüleme

کوریاکے ٹھیکیدار نے پاکستان میں موٹروے بنائی اس نے 5 سال جیل کاٹی کہ کک بیکس لیں،کوریا کے سفارتخانے سے پتا کروائیں کہ پاکستان میں وہ کک بیکس کس نے وصول کیں، سعید قاضی

13,527 görüntüleme

مجید غوری لبرٹی چوک لاہور میں عوامی رکشہ یونین کے پروگرام میں محنت کشوں کی نمائندگی کرنے پہنچ رہے ہیں ۔

128,615 görüntüleme

مسلم لیگ ن کے رہنما بتاتے تھے میرپور سے محمد سعید یا مظفرآباد سے افتخار گیلانی کو وزیراعظم بنایا جا سکتا ہے،دونوں کے حلقوں میں میاں محمد نوازشریف نے جلسے کیے اور دونوں اپنی اپنی سیٹیں ہار گئے ہیں،سہیل رشید

35,775 görüntüleme

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف احتجاج شروع: پمز ہسپتال اسلام آباد میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا احتجاج، ہم مریضوں کا علاج کریں یا اپنے اخراجات پورے کریں، ینگ ڈاکٹرز

119,711 görüntüleme

جنرلی میں اگر اسے کہوں کہ سوائے اس کے کہ پی ٹی آئی کو symbol نہ ملنے اور پی ٹی آئی کو freely participate نہ کرنے دینا، اس کے علاوہ باقی چیزیں Fair تھیں، صدر پلڈاٹ احمد بلال محبوب

90,985 görüntüleme

حکومتی حلقوں کی اطلاعات کے مطابق ڈیپ/ ڈارک ویب پر کوئی کاغذات ملے ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ سہیل آفریدی کا را کے ساتھ Nexus تھا، عمر چیمہ

285,916 görüntüleme

میں حلفاً کہہ رہا ہوں کہ اللہ تعالی یہ جو زبردستی کی شادی ہے، ختم کروا دیں تو زیادہ بہتر ہے، حسن مرتضیٰ

Sensitive content

33,742 görüntüleme

الیکشن کمیشن کا تو آپ کو پتہ ہے مادر ملت کا فیصلہ ابھی تک نہیں دے سکا، ہمارے تو الیکشن کمیشن ایسے ہی ہوتے ہیں، جہاں پر راجہ سکندر صاحب بیٹھتے ہیں، وہ کیا الیکشن کمیشن ہوگا، کیپیٹن (ر) ٖصفدر

59,542 görüntüleme

سرگودھا میں منتہا کیس سے جڑا حنیف کریانہ سٹور ختم۔ آگے دیوار بنا کر بند کردیا گیا لیکن کیس سے جڑے سوالات باقی ہیں۔۔ کیا باقی افراد گھناونے جرم میں ملوث ہیں؟ اگر نہیں تو انہوں نے بچی کے دکان سے چلے جانے کا جھوٹ کیوں بولا تھا؟ اگر ملوث ہیں تو ان کا انجام کیا ہونے والا ہے؟ جواب تک عوام کے سامنے مکمل تصویر اور تمام جوابات نہیں رکھے جاتے تب تک باتیں ہوتی رہیں گی، سوالات اٹھتے رہیں گے۔

45,570 görüntüleme

جے یو آئی ف کے امیدوار سعید لانگو کا الیکشن آفیسر پر حملہ

99,627 görüntüleme

آصف کرمانی صبح اٹھ کر دوائی بھی نوازشریف کو دیا کرتے تھے، ناشتے کا بندوبست بھی وہی کرتے تھے، ان کے اٹھنے سے پہلے رائیونڈ پہنچے ہوتے تھے اسی لیے وہ سینیٹر بن گئے تھے، نصراللہ ملک Dr. Syed Asif Kirmani

45,746 görüntüleme

عمران خان بھی Selected لوگوں سے ملا کرتے تھے، نوازشریف بھی آج یہی چاہتے ہیں کہ اپنے منتخب افراد سے ہی صرف ملاقاتیں ہوں، نصراللہ ملک

13,808 görüntüleme

راولپنڈی اور مری میں کھڑے دو الگ شہریوں نے ایک ہی مقام پر کھڑے ہو کر اے آر وائی نیوز کو ساٹ دیدیا۔

85,867 görüntüleme

حذیفہ رحمان کا تجربہ زیادہ ہے، ان کے بارے میں پڑھتے رہے ہیں آل انڈیا مسلم لیگ میں ان کا جو کردار تھا،مسلم لیگ ن میں جو ان کا کردار ہے، وہ بھی ہمیں یاد ہے، بہت Senior آدمی ہیں، اطہر کاظمی

39,259 görüntüleme

کس اخلاقی اتھارٹی سے تم بجٹ پاس کرتے، کس اخلاقی اتھارٹی سے قانون پاس کرتے ہو، تمھیں خود پتہ ہے، تمھاری بیویوں کو پتہ ہے، تمھارے بچوں کو پتہ ہے، تمھارے ڈرائیورز کو پتہ ہے تم مسترد شدہ ہو، تم ہارے ہوئے ہو، اسد قیصر کا وفاقی وزر عطاء تارڑ اور احسن اقبال کو جواب

34,740 görüntüleme

آزاد کشمیر میں 40 دنوں سے فون نہیں چل رہا، اگر بچے گھر بیٹھے ہوں گے، ان کا 40 دن سے فون نہیں چل رہا ہوگا تو وہ اٹھتے، سوتے مجھے گالی دیں گے، جلسے اور سڑک میں بھی جا کر گالی دیں گے، بلاول بھٹو

21,309 görüntüleme

دنیا کی کوئی اکاؤنٹیبلیٹی ایجنسی، ادارہ یا حکومت نیب کے قریب ترین بھی نہیں، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کو یہ تسلیم کرنے سے جان جاتی ہے کہ اگر یہ کرلیا تو پاکستان آئی ایم ایف سے آزاد ہو جائے گا، چیئرمین نیب، لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر بٹ

31,757 görüntüleme

Videos

فیض آباد اوکاڑہ سفاک باپ کا اپنی کمسن بیٹی پر بہیمانہ تشدد DPO Okara
0:42

Sensitive content

This media may contain sensitive content.