Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
یہ مسلماں ھیں جنہیں دیکھ کہ شرمائیں یہود
34,793 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
10 Kommentare

ماشا اللہ سبحان اللہ بابا جی کی وجہ سے پینسٹھ کی جنگ جیتی گئی تھی، بس وہ اکہتر اور ننانوے میں بابا جی چلہ فرما رہے تھے نہیں تو دشمن کو لگ پتہ جانا تھا

سن 71 میں کیوں نہیں آئے

I guess in 1971 and in Kargil his alarm didn't go off.

اس چ۔۔۔۔ سے کوئی پوچھے 1971 میں بابے پتلی گلی سے کہاں نکل گئے تھے ؟؟؟؟؟

بابا کی بنڈ مئں بڑا زور ہے مرنے کے بعد بھی گولے پکڑتے تھے ، ابھی بابے کو فلسطین جانا چاہئے ، بابے کے مرید لوگوں کو ٹکٹ وغیرہ کا بندوبست کنا چاہئے

داتا صاحب ملک کا قرضہ معاف کروا دو

جب انگریز اس قوم کو مولی گاجر کی طرح کاٹتے تھے تب یہ درباروں پیروں مرشدوں نے تو کوئ کرامت نہیں دیکھائ بلکہ انکے مرید اور ملنگ انگریزی کے ساتھ ملکر جنگ آزادی کے مجاہدین کو قتل کر رہے تھے

کیا داتا صاحب کو فلسطین کے راست کا نہیں پتا ؟

oor same kahani hindun ki bhi hai mandir ki k bomb unhu nai baqaida showcase per public show k liye rkhy hue han . tauheed sai aari log , babay palestine k liye nhi ja rha , vacations par gae han

71 me data sb chutti py thy kya
