Loading video...
Video Failed to Load
یہ ملٹری اسٹبلشمنٹ کا ٹیسٹ ٹیوب سیاسی بچہ disgrace کا مطلب بھی موبائیل پر دیکھے بغیر نہ بتا سکا۔ ویسے اگر کبھی گریس دیکھی ہوتی تو disgrace کا بھی پتہ ہوتا۔
270,995 views • 2 years ago •via X (Twitter)
7 Comments

صحیح کا انہوں نے کبھی گریس دیکھی ہوتی تو ڈس گریس کا پتہ ہوتا

@Ladla11122 اب یہ بھی باتیں کریں گے

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے سارے لوگ ھی ٹیسٹ ٹیوب بچے ھیں اسٹیبلشمنٹ کے

کتے کا بچہ ہے یہ

اسے بولیں الیکشن کی بات تب کرے پہلے ٹریبینل میں پیش ہو کر اپنی سیٹ کو شفاف طریقے سے سہی ثابت کرے۔ یہ تو خود فارم 47 کی پیداوار ہے۔

لیڈر بھی ہے ، ٹیچر بھی ہے ، کرکٹر بھی ہے ، آل راؤنڈر بھی ہے، چانسلر بھی ہے ، سیاست دان بھی ہے ، اور سوشل ورکر بھی ہے اللہ نے اس قوم کو ہیرا دیا ہوا ہے۔❤️

تمام وحشی پٹواریز جو اسوقت دنیا میں کہیں بھی موجود ہوں،ان پہ فرض ہوچکا ہے کہ اس ٹرینڈ میں حصہ لینے کیلئے جلد از جلد پہنچیں، موٹر سائیکل، سائیکل، رکشہ، ویگن یا پیدل جسکو جو میسر ہو لیکر پہنچے. نوٹ: اپنا لتر ساتھ لائیں نیازی #DisgraceImranAtOxford
