正在加载视频...

视频加载失败

یہ منشی منشی کیا ہے، یہ منشی منشی کیا ہے؟ 😁

324,576 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)

8 条评论

I A Ch 的头像
I A Ch3 年前

یہ ہے منشی کی حقیقت 🤣🤣🤣

Rmsha 的头像
Rmsha3 年前

اللہ پاکستانی قوم سے بچائے۔ 😂

Ahmed 的头像
Ahmed3 年前

منشی نہ کہا کریں۔

Sarah 的头像
Sarah3 年前

کمپنی نے غلط جنیریشن سے پنگا لے لیا ہے یہ نشے میں اتنے دھت تھے کوئ انکو بتا دیتا کہ یہ 90 کی دہائ نہیں یہ خان کے چاہنے والے ہیں آسمان کی بلندیوں پر پہنچانا جانتے ہیں تو غرور کو خاک میں بھی ملانا جانتے ہیں

Azhar 的头像
Azhar3 年前

پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں ہے بلکہ مختلف نفسیات امراض میں مبتلا افراد کا ایک گروہ ہے۔ انہیں علاج کی ضرورت ہے عقل تو دینے سے رہے۔

MR Hammad✊️ 的头像
MR Hammad✊️3 年前

70.vs99..hum bhot kareeb hy srilanka ky

zamaan ahmed 的头像
zamaan ahmed3 年前

حکومت سے بولو اب پکڑ کے دکھاو یہ منشی منشی کیا ھے اگر ایک منشی کہنے پر خاموش ھو تے تو ایسا نہ ھوتا ؟ ہماری ایف آی اے کہاں ھے ان غدار وطن کو پکڑو یہ منشی کیا ھے ابھی تو منشی کے بعد چپڑاسئ کی باری ھے

Ayesha Abbasi 的头像
Ayesha Abbasi3 年前

یہ وہ ہماری مائیں ہیں جنہوں نے اپنے بچوں کو پرورش دینی ہے اور ان کو جنگ کے لیے تیار کرنا ہے دیکھ کر دکھ نہیں افسوس ہوتا ہے شکر ہے اللہ کا ہماری مائیں وہ نہیں جن کا بچپن کا کرش عمران خان ہے اللہ ان کو ہدایت دے آمین

相关视频